Both MQM & TTP will reach their logical end.

Qalandari karachi main jo kuch ho raha hai us main bohot bara hissa ppp ka bhi hai...
AS Musharraf used to Say" Just Root out Terrorism", it's either Taleban ,BLA, Linguistic, Sectarians ,no way deserve negotiation. Lot of Doctors lawyers used to be killed on sectarian basis before 1999 but Musharraf controlled it so well after 2000 it was hardly one or even none from 2000-2007.That is good reflection of good administrator.

قرآن مجید نے صلح حدبیہ کو "فتح مبین" سے تعبیر کیا ہے. مشرکین مکہ جو مسلمانوں سے بات کرنے کے روادار نہیں تھے بیعت رضوان کی ہیبت سے صلح کرنے پر مجبور ہوئے
بے دین لا مذہب لوگوں نے حضرت ابو جندل رضی اللہ کا تذکرہ کر یہ نہیں بتایا کے بیعت رضوان حضرت عثمان کو شہید کرنے کے افواہ اڑنے کی بعد کی گئی جس کا مقصد یہ تھا کے آپ کے خون کا بدلہ لئے بغیر واپس نہیں جایا جائے گا. مسلمان کمزور تھے تو یہ بیعت کیوں کی گئی
بلاشبہ صلح حدیبیہ اُسوقت کے خراب حالات کے مطابق فتح مبین ہی تھی۔ پہیلی دفعہ کفار مجبور ہوئے تھے کہ مسلمانوں کو اگلے سال حج کعبہ کی اجازت دیں۔
مگر اسکے باوجود یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوئی تھی کہ کفار مکہ میں موجود مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے چلے جا رہے تھے۔ صلح حدیبیہ سے قبل 6 سالوں میں ان مسلمانوں کی داد رسی کے لیے براہ راست مکہ پر چڑھائی نہیں کی گئی، اور نہ ہی صلح حدیبیہ کے وقت مکہ میں موجود ان مسلمانوں کی مدد کے لیے کافی قوت موجود تھی۔ بلکہ اسکا الٹ یہ ہوا کہ صلح کے وقت رسول (ص) کو مجبور ہو کر یہ شق تسلیم کرنی پڑی کہ اگر کوئی مسلمانن مکہ سے بھاگ کر آ جائے گا تو اسے کفار مکہ کو واپس کر دیا جائے گا۔
اس واقعے میں مسلمانوں کے لیے سبق ہے کہ وہ زمینی حالات کے مطابق فیصلہ کریں، اور ہو سکتا ہے کہ بعض اوقات نامساعد حالات کے تحت انتہائی سخت فیصلے کرنے پڑیں، مگر اسکے باوجود بھی وہ بغاوت کر کے مسلمانوں کی ہی گردنیں کاٹنے نہ بیٹھ جائیں۔ [/right]

لیکن حضرت عثمان کو شہید کئے جانے کی افواہ پر صبر شکر کر کے نہیں بیٹھا گیا تھا. تم لوگوں نے کتنے ہی عثمان گوانتانامو بے بجھوا دیے. حضور نے مشرکین کے ساتھ مل کر مسلمانوں پر لشکر کشی نہیں کی تم صف اول کے سپاہی ہو. تم نے کتنے ہی مسلمانوں کی گردنیں کٹوائیں، نا ہی زمینی حقائق کے آپ کے فیصلہ انسانی حاکمیت اور لادنیت کے لئے تھا
:lol:AS Musharraf used to Say" Just Root out Terrorism", it's either Taleban ,BLA, Linguistic, Sectarians ,no way deserve negotiation. Lot of Doctors lawyers used to be killed on sectarian basis before 1999 but Musharraf controlled it so well after 2000 it was hardly one or even none from 2000-2007.That is good reflection of good administrator.