صف اول کے سپاہی کہہ رہے ہیں امریکا نے طالبان کو جان بوجھ کر ختم نہیں کیا. جاتے جاتے طالبان کے لئے اسلحے کے انبار بھی چھوڑ گیا. امریکا ماضی کی طرح طالبان کو دوبارہ استعمال کرے گا. بھائی لوگو کیا بھی ماضی کی طرح آپ بھی امریکا کے ہاتوں دوبارہ استعمال ہو گے! آثار کچھ ایسے ہی نظر آ رہے ہیں
آخر میں امریکا کو بھی طالبان چائے کی میز پر بلانے پڑے. بدلتی صورتحال دیکھ کر بھارت کے تیور بھی بدل گئے ہیں. آپ لوگوں کو سمجھانے کے لئے کئی تھریڈ بنائے لیکن کسی کی سمجھ نہیں آئی. جناب آپ بہت لوگ بہت سمجھدار اور اعلی ذہانت رکھنے والے لوگ ہیں. مجھ جیسے کم ذہن نا سمجھ انسان کی نا سہی سپر اور منی سپر پاور کے اشارے ہی سمجھ لیں
arifkarim Rajarawal111
پاکستان کے بدخواہ کی حتی الامکان کوشش رہی ہے گی کے کسی طرح پاکستان اور طالبان کے درمیان غلط فہمی اور دوری پیدا کی جائے. دونوں باہم دست و گریبان ہوں اور وہ تالیاں پیٹیں. بہتر ہے کے اس مرتبہ جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادی کے نام پر استعمال نا ہو
Baadshaah StarTrooper