battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد سے ن لیگ کے ایم این ایز طارق فضل چودھری، راجہ خرم نواز، انجم عقیل خان کی الیکشن ٹربیونل تبدیل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواستیں، ٹریبونل غیر ضروری جلد بازی کا مظاہرہ کر رہا ہے، مذکورہ عمل میں تعصب ہے، غیر جانبداری نہیں، الیکشن ٹربیونل کو کام سے روکنے کی استدعا
https://twitter.com/x/status/1797577260557582391
اسلام آباد سے چنتخب تینوں ایم این ایز نے دوڑ لگا دی۔ ٹریبیونل کے سامنے اَپنے فارم ۴۵ پیش کرنے کی بجائے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ کہتے ہیں ٹریبیونل پر اعتماد نہیں اور کیس ٹرانسفر کئے جائیں۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئیے آپ اپنے اِرد گِرد ایسا جال بُن رہے ہیں جس سے نکل نہیں پائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1797588904067108973

Last edited by a moderator: