طارق بشیر چیمہ نے خط ایشو کردیا کہ ووٹ نہ دیں

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
طارق بشیر چیمہ نے خط ایشو کردیا کہ ووٹ نہ دیں. ڈپٹی اسپیکر کو ق لیگ کہ ارکان کہ ووٹ کاونٹ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے. طارق بشیر چیمہ ق لیگ کا جنرل سکریٹری ہے. خط چوہدری شجاعت کی ہدایت پر لکھا گیا ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب پارٹی سربراہ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پر ق لیگ کے اراکین نااہل ہوجائیں گے اور پھر دوبارہ ان کے منتخب ہونے کی بھی کوی امید نہیں
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I have been saying that these CH brothers will hit PTI at that time and place where PTI will expect it the least
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
اب پارٹی سربراہ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پر ق لیگ کے اراکین نااہل ہوجائیں گے اور پھر دوبارہ ان کے منتخب ہونے کی بھی کوی امید نہیں
Parliamentary leader Not president. Who is Parliamentary leader of Q League
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اب پارٹی سربراہ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پر ق لیگ کے اراکین نااہل ہوجائیں گے اور پھر دوبارہ ان کے منتخب ہونے کی بھی کوی امید نہیں
پارٹی سربراہ نہیں بلکہ پارلیمانی لیڈر کا حکم چلتا ھے
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Will be happy if that to happen. Choudry's are snakes and will bite sooner or later. However, that will IK's job much much harder.
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Chotiye candidate unki apni party sey hey...Dickhead

اب پارٹی سربراہ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پر ق لیگ کے اراکین نااہل ہوجائیں گے اور پھر دوبارہ ان کے منتخب ہونے کی بھی کوی امید نہیں
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Lets suppose if that happen PMLQ can easily make forward block and ask kukri to take vote of confidence... Kukri ne fer vi frg hi huna aye