ضمیر برائے فروخت164 روپے 35 پیسے

Arslan

Moderator
_62921820.jpg






1601_34017760.jpg
 

Mr Sane

Councller (250+ posts)
Wow the true picture of Democratic mechanism in Pakistan.

He must be having credible information, if he is saying in the article that the same

Faulty stuff would be the outcome of such a filthy democratic mechanism.

 

Muradkhani

Politcal Worker (100+ posts)
سستی روٹی، پیلی ٹیکسی، آشیانہ ہاؤسنگ، دانش سکول، لیپ ٹاپ سکیم، انٹرشپ پروگرام، یوتھ فیسٹیول، قیمے والے نان ہو یا موبائل بیلنس یہ سب ڈرامے بازیاں اب نہیں چلےگی پانچ سال تک زرداری کے ساتھ نورا کشتی کھیلتے رہے الیکشن کا وقت نزدیک ایا تو عوام کی یاد ستانے لگی الله بھلا کرے عمران خان کا جس نے لوگوں کو شعور دلایا اور ان کا اصلی چہرہ عوام کے سامنے بےنقاب کیا عوام اب ان کے جھانسے میں نہیں انے والی عمران خان نورا برادران کے اعصاب پر سوار ہو چکے ہیں نورے اپنی شکست دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں بہت جلد تخت لاہور اور پورے پاکستان پرعوام حکمرانی کرینگے. بھتہ خوروں، پٹواریوں، اسلام کے ٹھیکھداروں اور ایزی لوڈ والوں انڈین دلالوں سے بہت جلد جان چھوٹ جاےگی انشاللہ

میں تو دیکھوں گا
تم بھی دیکھو گے​
جب روٹی سستی ہو گی
اور مہنگی ہو گی جان
وہ دن بھی آئے گا
جب ایسا ہو گا پاکستان
میں تو دیکھوں گا
تم بھی دیکھو گے

جب رنگ برنگے جھنڈے​
ایک پرچم میں گُھل جائیں گے
اور اِدھر اُدھر کو جاتے رستے
اک موڑ پہ مل جائیں گے
جب بچے ملک پہ راج کریں
اور سکول میں بیٹھے ہوں سیاستدان
وہ دن بھی آئے گا
جب ایسا ہو گا پاکستان
میں تو دیکھوں گا
تم بھی دیکھو گے

جب ملک کو بیچ کے کھانے والے​
خود ہضم ہو جائیں گے
اور پشتوں سے جو گدی بیٹھے
سب بھیڑ میں مل جائیں گے
جو دُور گئے تھے بُھولے سے
لوٹیں گے پھر وطن کو ایک شام
وہ دن بھی آئے گا
جب ایسا ہو گا پاکستان
میں تو دیکھوں گا
تم بھی دیکھو گے

جب روٹی سستی ہو گی​
اور مہنگی ہو گی جان
وہ دن بھی آئے گا
جب ایسا ہو گا پاکستان
میں تو دیکھوں گا
تم بھی دیکھو گے

 
Last edited:

Tsunami

MPA (400+ posts)
chalo ye kaam bhi shuru ho gaya hai ab? waisay Khareed-o-farokht main Mian sahab ki hunar mundi ko naa maana haqeeqat se inkar k mutradif ho ga
 

ummah

Councller (250+ posts)
Dr.Tahir ul Qadri is saying all these things for so long and going to make the whole nation to stand against this system of corruption. This is the only way to success. 23Dec, Date to remember.......
 

AshRay

Senator (1k+ posts)
He is not molvi,... He is an educated person who always promote moderation and peace for all... Molvis are conservative in their thoughts and never accept anyone and do not have any solution.

he is also one of the big multi-faced so called aalim-e-din fraudesters...
 

hussainy81

Minister (2k+ posts)
Baat to sachi hai but jis tarah is duniya mein har chez aarzi hai .. waisay hi Pakistan mein ye 65 sala zulm ka nizaam bhi aazi hai aur fatah sirf is baar Insaf aur Imran Khan ki hogi..INSHA'ALLAH
 

Back
Top