ضمنی انتخاب: تحریک انصاف کے امیدوار فیاض چٹھہ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

battery low

Minister (2k+ posts)
1339943_5097967_07_updates.jpg


ضمنی انتخاب کے لیے وزیر آباد کے حلقے پی پی 36 سے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار فیاض چٹھہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1779006006682350056

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کسی کی گرفتاری کے لیے نہیں گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریلی نکلنے کی اطلاع پر سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری گئی تھی۔


Source