BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LhSgI7r.jpg
https://twitter.com/x/status/1547970305892569091صدیق جان دو دن مزید انصافیوں کو یہاں خوش کر لو آخر کو اتوار کی رات تم نے ان سب کے ساتھ مل کر دھاندلی کا ماتم ہی کرنا ہے - تحریک انصاف نے پانچ ہزار کارکن ان الیکشن کے لئے ہر حلقے کے ہر پولنگ سٹیشن پر تعینات کئے ہیں تو الیکشن کے بھد بغیر ثبوت کے الزام لگانے کو قوم مسترد کر دے گی ٹھیک ہے ان کی مجبوری ہو گی دھاندلی دھاندلی رونا ہر کوئی روتا ہے الیکشن کے بھد مگر بات ثبوت کے ساتھ کریں خاص کر جب آپ کہیں پانچ ہزار لوگ دھاندلی نہ ہونے کے لئے کھڑے ہیں - ایک آدھ واقعے کو بنیاد بنا کر پورے حلقے کو دھاندلی زدہ قرار دینا غلط ہے ہاں اگر دس پندرہ پولنگ سٹیشن کے ڈبے لے کر لیگی بھاگ جاتے ہیں تو دھاندلی تسلیم کی جائے گی
Dhandhli nahi dhandhla ho raha hay. Sari hakumati machinery, Elction commission aur neutrals noon ko jitwanay key puri koshish kar rahay hainصدیق جان دو دن مزید انصافیوں کو یہاں خوش کر لو آخر کو اتوار کی رات تم نے ان سب کے ساتھ مل کر دھاندلی کا ماتم ہی کرنا ہے - تحریک انصاف نے پانچ ہزار کارکن ان الیکشن کے لئے ہر حلقے کے ہر پولنگ سٹیشن پر تعینات کئے ہیں تو الیکشن کے بھد بغیر ثبوت کے الزام لگانے کو قوم مسترد کر دے گی ٹھیک ہے ان کی مجبوری ہو گی دھاندلی دھاندلی رونا ہر کوئی روتا ہے الیکشن کے بھد مگر بات ثبوت کے ساتھ کریں خاص کر جب آپ کہیں پانچ ہزار لوگ دھاندلی نہ ہونے کے لئے کھڑے ہیں - ایک آدھ واقعے کو بنیاد بنا کر پورے حلقے کو دھاندلی زدہ قرار دینا غلط ہے ہاں اگر دس پندرہ پولنگ سٹیشن کے ڈبے لے کر لیگی بھاگ جاتے ہیں تو دھاندلی تسلیم کی جائے گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|