Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
نظر یہ ہی آ رہا ہے کہ نون لیگ آٹھ سیٹیں آرام سے نکال لے گی دو پر اس کے چانسز زیادہ ہیں اور باقی دس پر سخت مقابلے کی توقع ہے
لاہور کی چار سیٹیں نون لیگ آرام سے نکال لے گی وجہ وہ ہی بذ دار کی حکومت میں لاہور یوں سے کیا گیا بد ترین سلوک . توقع یہ ہی تھی کہ پی ٹی آئی والوں کو لاہوری جو تے ماریں گے لیکن قسمت سے جوتوں سے بچ گئے لیکن ووٹ نا ممکن ہے . لاہور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کا جیتنا نا ممکن ہے
لاہور کے ساتھ ساتھ نون لیگ کے گڑھ راولپنڈی سے بھی سیٹ نکالنا تحریک انصاف کے لیے بہت مشکل ہے . راولپنڈی کے ساتھ ساتھ شیخوپورہ اور میاں چنوں بھی تحریک انصاف کے لیے بہت بڑا چیلنج ہو گا .
لودھراں کی ایک سیٹ بھی تحریک انصاف کی پنچ سے باہر نظر آ رہی ہے کیوں کے وہاں آزاد امیدوار اور نون لیگ میں سخت مقابلے کی توقع بے
جھنگ کی دو سیٹوں پر نون لیگ کے چانسز زیاده ہیں
دس سیٹیں نون لیگ آرام سے نکال لے گی اور باقی دس پر مقابلہ ہو گا
کچھ امید وار ایسے بھی ہیں جو بلے کے نشان پر جیتیں گے اور اپنی سیٹ شیر پر نچھاور کر دیں گے مطلب اگلے الیکشن میں ٹکٹ کے وعدے پر نون لیگ میں شامل ہو جائیں . ا یسے لوگوں کے حلقوں میں موجود جو شیلے یو تھیوں کے انقلاب کے ساتھ بہت بڑا پرینک ہو گا
?????????