مریم نواز منحوس ہے اس کی بکواس جھوٹوں اور فلیٹس کے بعد پی ڈی ایم کے سہارے سے حکومت میں آنے اور اپنی کرپشن کو بھونڈے طریقے سے خود ہی معاف کر لینے سے اب ان کو عوام سے چھتر پڑ رہے ہیں اور جن سب کو استعفے دلوا کر عوام میں بھیج رہے ہیں وہ اس ڈوبتی کشتی کو کیسے بچائیں گے؟ عوام ان کو پہلے سے جانتی نہیں تھی؟ یہ کیا جادو پھونک کر عوام کی یادداشت گم کریں گے؟