
ضمنی الیکشن، پی پی 158میں عبدلعلیم خان مبینہ طور پر ووٹ خریدنے لگے ، ایک چیک سامنے آیا ہے جس پر علیم خان کی مہر اور دستخط موجود ہیں ، کہا جا رہا ہے کہ ووٹوں کو خریدنے کیلئے فی ووٹ دس ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔
اس سے پہلے مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7 راجا صغیر احمد کی سرعام ووٹرز کو پیسوں کی آفر دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ،
جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار راجا صغیر کی جانب سے ووٹرز کو آفر دے رہے تھے ۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LhB187v/aleem-khan-aa.jpg
Last edited by a moderator: