ضرورت ہے

Green Inside

Senator (1k+ posts)
CenKShPWwAAgRNp.jpg
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

لو جی آ گئے غیرت کا سرٹیفکٹ بانٹنے والے

Bhai in ki compulsion he. Why you think they are on such forums in disproportional numbers compared to their numbers in Pakistan.
They are the ultimate "opportunists". The "Maryam" brigade on this forum is nothing compared to their organisation and opportunism.
 
dildar

MPA (400+ posts)

ایویں چولیں نہ مار، اردو میں لکھتے ہوے تمہارے سینگ گھستے ہیں ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک نہتی لڑکی سے ڈرتے ہیں اس دیس کے سارے ملے

نہتی لڑکی کو کہوں کہ جائے نا اسلام آباد وہاں مقابلے کے لیے ہزاروں 'مُلّے' مل جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سڑکوں پہ چند لوگ پلے کارڈ اُٹھانا اور لیپ ٹاپ کے سامنےبھڑکیں مارناا بہت آسان ہے۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
ایک نہتی لڑکی سے ڈرتے ہیں اس دیس کے سارے ملے

ڈرتا کون ہے بھائی اسلام آباد میں "ملے" موجود ہیں ۔ جائو نہتی لڑکی کو بھیجھو ۔ لڑو مرو جو مرضی کرو
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
نہتی لڑکی کو کہوں کہ جائے نا اسلام آباد وہاں مقابلے کے لیے ہزاروں 'مُلّے' مل جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سڑکوں پہ چند لوگ پلے کارڈ اُٹھانا اور لیپ ٹاپ کے سامنےبھڑکیں مارناا بہت آسان ہے۔

پیارے بھائی

کوئی شخص اپنی منزل کی طرف خراماں خراماں ہو ، وہ بھی اکیلا

جیسے کسی نے کہا تھا

میں اکیلا ہی چلا جانب منزل
لوگ آتے گئے قافلہ بنتا گیا

اچھا ہوں تو میں کہ رہا تھا کہ کوئی بندہ اپنی منزل کی طرف خراماں خراماں ہو
اور راستے میں بھیڑوؤں کا غول آجائیے
یا سگ یا پھر سگ زادوں کا لشکر حملہ کر دے
اور وہ بھی آوارہ مزاج ، آوارہ کرتوتوں والے سگ

تو میری اور اپکی طرح کا وہ شریف بندہ کیا کرے گا

وہ اگر ان سے لڑنے لگ جائیے تو ہو گئی نہ اس کی منزل کھوٹی

وہ اپنا راستہ بدلے گا اور پھر سے اپنی منزل کی طرف خراماں خراماں ہو جائیے گا

اور سگ کسی اور شکار کی طرف نکل جائییں گے

آئیے ساتھ مل کر سگ مکاؤ مہم شروع کریں تا کہ اس ملک کے کسی شہری کی منزل کھوٹی نہیں ہو
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

ڈرتا کون ہے بھائی اسلام آباد میں "ملے" موجود ہیں ۔ جائو نہتی لڑکی کو بھیجھو ۔ لڑو مرو جو مرضی کرو

بھائی بہادری ماپنے کا ایک یونیورسل پیمانہ ہے کہ
لڑائی ہمیشہ ون ٹو ون ہوتی ہے
جو جیتا وہی سکندر

اگر ایک نہتی لڑکی سے نمٹنے کے لیے بیس ہزار ملے غول کی شکل میں آئیں تو جان لیں کہ وہ یہ لڑائی شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکے ہیں

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان ڈراموں سے 'سگ مکاؤں' مہم کامیاب نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکا مقابلہ تب ہی ہوگا کہ یہ عورت اور اس قبیل کے دوسرے لوگ اپنے بچوں کو صحیح اسلامی تعلیم دے اور ان لوگوں کا اصلی اسلامی علم سے مقابلہ کرے نہ کہ ان ڈراموں سے۔ یہ تو صدیوں سے یونہی چلے آرہے ہیں۔ انکا مقابلہ بزورِ شمشیر سے نہیں بلکہ بزورِ علم ہوگا اور یہ ایک لمبی جنگ ہوگی۔

ہماری اور ساری دُنیا کی حکومتیں تو نکلی تھی طالبان کو ختم کرنے، سوائے بربادی کے کیا نتیجہ نکلا؟ اور معلوم نہیں مزید کتنی بربادی ہوگی بس دیکھتے جائے۔

پیارے بھائی

کوئی شخص اپنی منزل کی طرف خراماں خراماں ہو ، وہ بھی اکیلا

جیسے کسی نے کہا تھا

میں اکیلا ہی چلا جانب منزل
لوگ آتے گئے قافلہ بنتا گیا

اچھا ہوں تو میں کہ رہا تھا کہ کوئی بندہ اپنی منزل کی طرف خراماں خراماں ہو
اور راستے میں بھیڑوؤں کا غول آجائیے
یا سگ یا پھر سگ زادوں کا لشکر حملہ کر دے
اور وہ بھی آوارہ مزاج ، آوارہ کرتوتوں والے سگ

تو میری اور اپکی طرح کا وہ شریف بندہ کیا کرے گا

وہ اگر ان سے لڑنے لگ جائیے تو ہو گئی نہ اس کی منزل کھوٹی

وہ اپنا راستہ بدلے گا اور پھر سے اپنی منزل کی طرف خراماں خراماں ہو جائیے گا

اور سگ کسی اور شکار کی طرف نکل جائییں گے

آئیے ساتھ مل کر سگ مکاؤ مہم شروع کریں تا کہ اس ملک کے کسی شہری کی منزل کھوٹی نہیں ہو
 
Last edited:

Green Inside

Senator (1k+ posts)

بھائی بہادری ماپنے کا ایک یونیورسل پیمانہ ہے کہ
لڑائی ہمیشہ ون ٹو ون ہوتی ہے
جو جیتا وہی سکندر

اگر ایک نہتی لڑکی سے نمٹنے کے لیے بیس ہزار ملے غول کی شکل میں آئیں تو جان لیں کہ وہ یہ لڑائی شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکے ہیں

بھائی اگر میں مائیک ٹائیسن سے پنگا لوں گا تو کٹ ہی کھائوں گا ۔ اس میں فتح یا شکست مائیک ٹائیسن کی نہیں ، بےوقوفی میری ہے ۔ جب معلوم ہے کہ پاکستان میں زیادہ تعداد اسلام پسندوں کی ہے تو جان آف آرک کیوں بنتے ہو۔
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
ان ڈراموں سے 'سگ مکاؤں' مہم کامیاب نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکا مقابلہ تب ہی ہوگا کہ یہ عورت اور اس قبیل کے دوسرے لوگ اپنے بچوں کو صحیح اسلامی تعلیم دے اور ان لوگوں کا اصلی اسلامی علم سے مقابلہ کرے نہ ان ڈراموں سے۔ یہ تو صدیوں سے یونہی چلے آرہے ہیں۔ انکا مقابلہ بزورِ شمشیر سے نہیں بلکہ بزورِ علم ہوگا اور یہ ایک لمبی جنگ ہوگی۔

ہماری اور ساری دُنیا کی حکومتیں تو نکلی تھی طالبان کو ختم کرنے، سوائے بربادی کے کیا نتیجہ نکلا؟ اور معلوم نہیں مزید کتنی بربادی ہوگی بس دیکھتے جائے۔

یعنی ہم اگر اب بچوں کو سہی اسلامی تعلیم دینا شروع کریں تو ظاہر ہے اس کے نتائیج تو اگلے کئی سالوں بعد نکلے گے
تب تک ہم ایسے ہی لہولہان ہوتے رہیں گے ؟

اور تب تک ایسے ہی گردن جھکا کر ان سگ اور سگ زادوں کے حضور پڑے رہیں ؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
کئی نا کئی سے تو شروع کرنا ہے۔ یہ دہائیوں اور صدیوں کا زہر ایک عاد مہینے یا سال میں تو ختم ہونے سے رہا اور میں نے تو پہلےبھی عرض کی کہ جب ساری دُنیا کی حکومتیں انتہائی پسندوں کو بزور شمیر ختم نہ کرسکی تو نہتے عوام وہ بھی چند سو یا ہزار، کیا کرسکتے ہیں سوائے اپنا سر دیوار سے ٹکرانے کے؟

یعنی ہم اگر اب بچوں کو سہی اسلامی تعلیم دینا شروع کریں تو ظاہر ہے اس کے نتائیج تو اگلے کئی سالوں بعد نکلے گے
تب تک ہم ایسے ہی لہولہان ہوتے رہیں گے ؟

اور تب تک ایسے ہی گردن جھکا کر ان سگ اور سگ زادوں کے حضور پڑے رہیں ؟

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
بھائی اگر میں مائیک ٹائیسن سے پنگا لوں گا تو کٹ ہی کھائوں گا ۔ اس میں فتح یا شکست مائیک ٹائیسن کی نہیں ، بےوقوفی میری ہے ۔ جب معلوم ہے کہ پاکستان میں زیادہ تعداد اسلام پسندوں کی ہے تو جان آف آرک کیوں بنتے ہو۔

حق بات کے لیے تعداد کب معنی رکھنے لگ گئی ؟
اگر تعداد معنی رکھتی تو جناح صاحب ہندوؤں کی اکثریت کے سامنے کبھی حق کی آواز بلند نہیں کرتے
اگر تعداد معنی رکھتی تو بدر کے تین سو تیرہ کبھی جنگی تاریخ کا سنہرہ باب نہیں کہلاتے
اور اگر واقعی تعداد معنی رکھتی تو اسلام کربلا کے میدان میں ہی دفن ہو جاتا

حق بات کہنی چاہیے چاہئے اپ اکیلے ہی کیوں نہ ہو

لوگ آتے جائیں گے ، قافلہ بنتا جائیے گا

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

اور یہ قافلہ بن رہا ہے، شاید اپ میں معاشرے کی نبض کو محسوس کرنے کی صلاحیت نہیں ہے

لوگ پہلے نظر انداز کرتے تھے ان سگ زادوں کو
پھر سرگوشیوں میں انہں غلط کہنے لگے
جب خون کی بارش پھر بھی نہیں تھمی تو کھل کر تنقید کرنے لگے
اب لوگ اپ سے نفرت کرنے لگے ہیں

وہ وقت دور نہیں جب نعوزباللہ لوگ مذھب سے ہی تنگ آ جائیں گے
ہماری نئی نسلیں اب سوال اٹھانے لگی ہیں ، وہ پوچھنے لگی ہیں کہ یہ ہر ٹیررسٹ الله اکبر کہ کر کیوں اتنے سارے معصوم لوگوں کو مار دیتے ہیں - ان کے سوالات کا جواب دینا مشکل ہو رہا ہے - کتنی دیر تک اپ انھیں یہی کہ ٹالتے رہیں گے کہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
 
اگر تعداد معنی نہیں رکھتی تو آپ کی محبوب جمہوریت کہاں گئی ؟
رفرینڈم کروا لیتے ہیں ک اسلامی پاکستان چاہیے یا لبرل ۔ جیت تو حق کی ہو گی ۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی بہادری ماپنے کا ایک یونیورسل پیمانہ ہے کہ
لڑائی ہمیشہ ون ٹو ون ہوتی ہے
جو جیتا وہی سکندر

اگر ایک نہتی لڑکی سے نمٹنے کے لیے بیس ہزار ملے غول کی شکل میں آئیں تو جان لیں کہ وہ یہ لڑائی شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکے ہیں
پھر کیا خیال ہے کہ چالیس ممالک مل کرایک کمزور ترین ملک پر( ناجائز ) حملہ کرتے ہیں۔ کون بہادر ہے، اور کون بزدل ؟ یا یہاں یہ یونیورسل پیمانہ بدل جائے گا؟

Green Inside

Senator (1k+ posts)

اور یہ قافلہ بن رہا ہے، شاید اپ میں معاشرے کی نبض کو محسوس کرنے کی صلاحیت نہیں ہے

لوگ پہلے نظر انداز کرتے تھے ان سگ زادوں کو
پھر سرگوشیوں میں انہں غلط کہنے لگے
جب خون کی بارش پھر بھی نہیں تھمی تو کھل کر تنقید کرنے لگے
اب لوگ اپ سے نفرت کرنے لگے ہیں

وہ وقت دور نہیں جب نعوزباللہ لوگ مذھب سے ہی تنگ آ جائیں گے
ہماری نئی نسلیں اب سوال اٹھانے لگی ہیں ، وہ پوچھنے لگی ہیں کہ یہ ہر ٹیررسٹ الله اکبر کہ کر کیوں اتنے سارے معصوم لوگوں کو مار دیتے ہیں - ان کے سوالات کا جواب دینا مشکل ہو رہا ہے - کتنی دیر تک اپ انھیں یہی کہ ٹالتے رہیں گے کہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

چند آنٹیوں کے بینر پکڑنے کو آپ معاشرے کی نبظ کہتے ہیں؟؟ ممتاز قادری کا لاکھوں کا جنازہ نظر نہیں آتا۔ اگر ایک ٹرریسٹ الله اکبر کہ کی پھٹتا ہے تو استعمال تو وہ بارود کرتا ہے۔ آپ بارود یا اللہ اکبر کو تو غلط نہیں کہ سکتے ۔ ان کے استعمال کو غلط کہ سکتے ہیں ۔ اگر کوئی اسلام کے نظریے کو غلط استعمال کرتا ہے اور سوال آپ اسلام سے کرتے ہو تو بارود سے بھی کرو کے بھائی پھٹتے کیوں ہو۔ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم اسلام کے راستے پر نہیں چل رہے اسی لیے یہ مشکل ہم پر ہے۔ یہ ملک ہم نے اسلام کے نام پر لیا تھا اللہ سے وعدہ کیا تھا ک ہم اسلام نافظ کرئین گے ۔ اور اگر نا کیا تو ملکوں کی تباہی سے تاریخ کی کتابیں بھری پڑئیں ہیں۔ اللہ ہمیں ہدایت دے۔
 
Back
Top