Rollercoaster
MPA (400+ posts)

صوابی میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق ہو گیا ،فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہو ئے۔
نوشہرہ میں تصادم کے بعد اےاین پی اور تحریک انصاف کے کارکنان صوابی میں بھی لڑپڑے اور جھگڑا اتنا بڑھا کہ ایک شخص کی جان لے گیا۔ڈی پی اوسیدخالدہمدانی کے مطابق پی کے47نواں کلی میں اےاین پی اورپی ٹی آئی کےکارکنوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں پی ٹی آئی کاکارکن جاں بحق اوردو افراد زخمی ہو ئے۔
زخمی اور جاںبحق افراد کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کردیا گیا ۔
https://jang.com.pk/news/525626
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QghvRj9.jpg
Last edited by a moderator: