صنم جاوید کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
آٹھ فروری کو سٹرک بلاک کرنے اور احتجاج کا مقدمہ
عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی
عدالت نے ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
اے ٹی سی کے جج عرفان حیدر نے صنم جاوید کی ضمانت منظور کی
ملزمہ کے خلاف تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
ملزمہ کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیے
https://twitter.com/x/status/1921059975926804950
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Happy Season 17 GIF by The Simpsons
 

Back
Top