صنم جاوید کیساتھ اذیت ناک سلوک، تپتی دھوپ میں قیدیوں کی وین میں محبوس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید کو صبح سے بھوکا پیاسا رکھ کر اے ٹی سی گوجرنوالہ پیش کر دیا ۔۔ جون کی تپتی دھوپ میں قیدیوں کی وین کو بند کردیا

جون کی تپتی دھوپ میں قیدیوں کی ویگن کو سڑکوں پر چکر لگا کر کس کہ دل کو تسکین پہنچائی جا رہی ہ

کئی کئی گھنٹے میں اس وین میں تپتی دھوپ میں بند رکھتے ہیں کیا یہ کوئی مذاق ہے،،صنم جاوید خان کا پارہ ہائی ہوگیا۔۔گجرانوالہ انسداد دہشتگردی پیش
https://twitter.com/x/status/1800106663556596119
صنم جاوید قیدی وین میں شدید گرمی میں موجود ہیں اور پولیس نے قیدی وین کو گھیرے میں لیا ہوا ہے،اب میڈیا کو بھی کوریج نہیں کرنے دی جارہی
https://twitter.com/x/status/1800124368405831732
خوف خدا بھی ہوتا ہے، شرم کریں کچھ، 2 گھنٹے میں شدید گرمی سے بیٹھی ہوئی ہوں، یہ کوئی مذاق ہے، صنم جاوید
https://twitter.com/x/status/1800105163694432639 https://twitter.com/x/status/1800140703785464095
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سال میں ایک ثبوت بھی نہیں جمع کر سکے اس کے خلاف اور کہتے ہیں ہم تمہارے محافظ ہیں عزت کرو