What about tourism? Is tourism forbidden in Islam?
People travel to enjoy nowadays
کچھ سمجھ نہیں آئی ..سفر عذاب کیسے ہو سکتا ہے ..وہ تو خود تاجر تھے ..اس سلسلے میں سفر بھی کیا ..
مکہ سے مدینہ ہو آؤ بہت کچھ سمجھ آجائے گا. عرب ممالک میں سخت گرمی ہوتی ہیں اور صحراؤں میں اونٹ پر بیٹھ کر پندرہ بیس دن سفر کرنا عذاب ہی ہوتا ہے. پانی کڑوا اور صحرا میں بھٹکنے کا بھی چانس ہوتا ہے. پچھلے سال ایک خبر تھی کہ سعودی کے دو فوجی صحرا میں گاڑی خراب ہونے کیوجہ سے پیاس اور گرمی سے مر گئے تھے
گئی ہوں مکہ سے مدینہ ...بائی کار ...ایسے حادثات تو کہیں بھی پیش آ سکتے ہیں .اس کا مطلب ہے گھر بیٹھا جائے
یاد رکھئے اسلام ہمیشہ کے لئے اور ہر زمانے کے لئے ہے .......سفر وسیلہ ظفر ہے ..سنا تو ہو گا
حدیث کی آخری لائن پھر سے پڑھ لو. جب ضرورت پوری ہو جائے تو اپنے گھر کو لوٹ جانا چاہئیے. یعنی ضرورت کیلئے سفر کے علاوہ تو چارہ نہیں ہوتا لیکن جب ضرورت نہ ہو تو ہوم سویٹ ہوم
It means traveling for fun, enjoyment and for sightseeing is forbidden
حدیث کی آخری لائن پھر سے پڑھ لو. جب ضرورت پوری ہو جائے تو اپنے گھر کو لوٹ جانا چاہئیے. یعنی ضرورت کیلئے سفر کے علاوہ تو چارہ نہیں ہوتا لیکن جب ضرورت نہ ہو تو ہوم سویٹ ہوم
اگر سائٹ سینگ نہیں کریں گے تو قدرت کی شان کیسے پہچانیں گے ..تعریف کیسے کریں گے
What about tourism? Is tourism forbidden in Islam?
People travel to enjoy nowadays
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|