صرف اعمال ساتھ جائیں گے

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

بسم الله الرحمن الرحيم

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
تَعِسَ عَبْدُ الدِّينَارِ، وَالدِّرْهَمِ، وَالْقَطِيفَةِ، وَالْخَمِيصَةِ، إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ، وَإِنْ لَمْ يُعْطَ لَمْ يَرْضَ
دینارودرہم کے بندے، عمدہ ریشمی چادروں کے بندے، سیاہ کملی کے بندے، تباہ ہو گئے کہ اگر انہیں دیا جائے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں اور اگر نہ دیا جائے تو ناراض رہتے ہیں۔
(صحیح البخاری، کتاب الرقاق، حدیث 6435)

جو لوگ دین کو چھوڑ کرصرف دنیا کی دولت حرام وحلال کی تمیز کیے بغیر اکٹھی کررہے ہیں ان کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ قبرمیں انسان بھی امیر وغریب کی تمیزکیے بغیر صرف سفید کفن میں جاتا ہے باقی سب کچھ دنیا میں چھوڑ دیتا ہے سوائے اپنے اعمال کے۔
لہذا عبد الغفار بنو
عبد الدینار مت بنو

17990999_1413313342060687_2490134373357576098_n.jpg



 

Back
Top