Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی شخصیت ایسی ہے کہ اسکے ہر ورکر کو لگتا ہے کہ اسکا براہ راست عمران خان سے تعلق ہے ۔۔ بعض لوگ تو انھیں مرشد کہنے لگتے ہیں ۔۔۔ حبیب اکرم
یہ سب اس شخص کے ساتھ کر رہے ہیں جو پچھلے پچاس سال سے مرکز نگاہ رہے ہیں اور وہ ملک کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں ۔۔ حبیب اکرم
عمران خان کی شخصیت ایسی ہے کہ اس کے ہر ورکر اور ووٹر کو لگتا ہے کہ اس کا براہ راست عمران خان سے تعلق ہے بعض لوگ تو عمران خان کو مرشد کہنے لگتے ہیں۔ ورکرز خان کے دلیرانہ سیاست کے عادی ہیں۔ حبیب اکرم کی گفتگو
اسٹیبلشمنٹ کے آشروات کے بغیر کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت گرا کر نئی حکومت نہیں بنائی جا سکتی ۔۔ حبیب اکرم