atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
سوره بقرہ آیت 177
سوره بقرہ آیت 215
سوره بقرہ آیت 215
جو لوگ جنت کی لالچ یا اپنی عاقبت سنوارے کی خاطر صدقہ و خیرات کرتے ہیں، وہ انسانیت اور رحم دلی کے جذبے سے خالی جبکہ لالچ اور خودغرضی کے جذبے سے مالا مال ہوتے ہیں۔۔
آپ کا مطلب "دنیاوی لالچ " اور "دنیاوی خود غرضی " نہیں ہو گا یقینا ؟جو لوگ جنت کی لالچ یا اپنی عاقبت سنوارے کی خاطر صدقہ و خیرات کرتے ہیں، وہ انسانیت اور رحم دلی کے جذبے سے خالی جبکہ لالچ اور خودغرضی کے جذبے سے مالا مال ہوتے ہیں۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|