صدر ٹرمپ کے اقدام سے نظر اندازی ہو سکتی ہے تو عمران خان کی گرفت کیسی؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
دنیا کی مثالی امریکی جمہوریت کے صدر ٹرمپ کانگریس کو نظر انداز کرکے اگر سعودی عریبیہ کو آٹھ بلیئن ڈالر کی اسلحہ فروختگی کرسکتے ہیں،تو عمران خان کیوں اسمبلی میںاکثریتی رائے لئے بغیر پروٹیکشن آرڈر،سٹے آرڈر کا اجرا،ضمانت قبل از گرفتاری جیسی ملکی سلامتی کی دشمن قانونی سہولیات ایک
آرڈیننس نکال کر ختم کیوں نہیں کرسکتے۔

مسلم تاریخ پاکستان اور اس خطے میں لگتا ہے اسپین سے نکالے جانے والے حالات سے دوچار لگتی ہے، فرانس اپنے ملک کو بچانے کے لئے "گلوٹین " کے زور پر ملک بچاسکتا ہے کیونکہ ملکی بچاؤ کیلئے کچھ بھی کر گزرا جاسکتا ہے اور دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ایسا کرنے پر عالمی برادری خاموش رہتی ہے فرانس ،چائنا اور چیچنیہ اور سعودی عریبیہ اسکی نظریں ہیں۔

حکومت کو چاہئے کچھ ایسا کرنے سے قبل تمام مرغوں کو جمع اور تمام رابطے منقطع کرکے ضرورت سے زیادہ ذہین قانوندان،سیاسی لیڈر،فوجیارسطو دانشوروں کو جہاں بدر کرکے ملکی رابطے بحال کرنا چاہئے۔

بصورت دیگرے عمران خاں کو اگر یہ بات خود سے بڑی لگے تو بھٹو مرحوم کی طرح سولین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بن ک ملک میں مارشل لاء کا نفاذ کر کےصفائیاں کرانی چاہئیں،اس ہی میں اب ملک کی بقاء ہے،22 کروڑوں میں سے اگر ایک زلزلہ پانچ سات ہزار اپنے ساتھ لے بھی جائے تو باقی ماندہ کیلئے برا سودا نہ ہوگا،بلکہ یہ رمضان کی برکت ہوگی۔
 
Last edited by a moderator:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ساری اپپوزیشن کو بھی خان جیل میں ڈال دے تو اس سے ملک کا کوئی بھلا نہ ہوگا صرف خان کے انتقامی جذبے کو تسکین ملے گی کل کو اپ نے بھی اپوزیشن میں جانا ہے جھوٹے سچے کیس بنا کر آپ کو بھی جیل میں ڈالا جاے گا اس سے بھی ملک کا بھلا نہ ہوگا صرف سیاسی عدم استحکام ہو گا ملک کے بھلے کے لئے جو آپ دعوے کرتے رہے ہیں انہیں سچ کرنا ہو گا سب پچھلے خراب کر گئے کا راگ زیادہ دن نہیں چلے گا اگر پچھلوں کے خراب کو آپ ٹھیک نہیں کر سکتے تھے تو حکومت کیوں لی ؟
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کی مثالی امریکی جمہوریت کے صدر ٹرمپ کانگریس کو نظر انداز کرکے اگر سعودی عریبیہ کو آٹھ بلیئن ڈالر کی اسلحہ فروختگی کرسکتے ہیں،تو عمران خان کیوں اسمبلی میںاکثریتی رائے لئے بغیر پروٹیکشن آرڈر،سٹے آرڈر کا اجرا،ضمانت قبل از گرفتاری جیسی ملکی سلامتی کی دشمن قانونی سہولیات ایک
آرڈیننس نکال کر ختم کیوں نہیں کرسکتے۔

مسلم تاریخ پاکستان اور اس خطے میں لگتا ہے اسپین سے نکالے جانے والے حالات سے دوچار لگتی ہے، فرانس اپنے ملک کو بچانے کے لئے "گلوٹین " کے زور پر ملک بچاسکتا ہے کیونکہ ملکی بچاؤ کیلئے کچھ بھی کر گزرا جاسکتا ہے اور دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ایسا کرنے پر عالمی برادری خاموش رہتی ہے فرانس ،چائنا اور چیچنیہ اور سعودی عریبیہ اسکی نظریں ہیں۔

حکومت کو چاہئے کچھ ایسا کرنے سے قبل تمام مرغوں کو جمع اور تمام رابطے منقطع کرکے ضرورت سے زیادہ ذہین قانوندان،سیاسی لیڈر،فوجیارسطو دانشوروں کو جہاں بدر کرکے ملکی رابطے بحال کرنا چاہئے۔

بصورت دیگرے عمران خاں کو اگر یہ بات خود سے بڑی لگے تو بھٹو مرحوم کی طرح سولین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بن ک ملک میں مارشل لاء کا نفاذ کر کےصفائیاں کرانی چاہئیں،اس ہی میں اب ملک کی بقاء ہے،22 کروڑوں میں سے اگر ایک زلزلہ پانچ سات ہزار اپنے ساتھ لے بھی جائے تو باقی ماندہ کیلئے برا سودا نہ ہوگا،بلکہ یہ رمضان کی برکت ہوگی۔
Agreed,

Khan Ordinance laaay aur corrupt logon ko arrest kerey...
 
Back
Top