پا جی .. آپکا دوسرا تھریڈ تو گیا کام سے ، اب اس تھریڈ کی خیر نہیں، بہتر ہوگا آپ ایڈمن ہوجاؤ
@paindo
یہ جوری کون ہے ؟ کوئی بی بی ہے ؟مجھے اس سے قبل جوری نے ایک تھریڈ کے جواب میں کہا تھا کہ ایڈمن اس کے ساتھ نا انصافی کر رہی کیونکہ سیاسی اختلاف کی وجھہ سے میں سمجھا کہ یہ ہر وہ شخص کہتا ہے جو خود کو اقلیت محسوس کر تا ہے مگر جوری سے معذرت چاہتا ہوں کیونکہ جوری سچ کہہ رہا تھا میں ہی غلط سمجھ رہا تھا
@Jury
یہ جوری کون ہے ؟ کوئی بی بی ہے ؟
احتجاج کا کوئی ارادہ ہے ؟ تو بتاؤ ابھی سٹارٹ کر لیتے ہیں
احتجاج کا کوئی ارادہ ہے ؟ تو بتاؤ ابھی سٹارٹ کر لیتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|