صدر عارف علوی نے مولانا فضل الرحمان کو عمران خان کا کیا پیغام پہنچایا؟

maula1h1h2.jpg


تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ مزید بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا,سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں عمران خان کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عارف علوی کے ذریعے مولانا فضل الرحمان کو پیغام پہنچایا کہ حکومت عدلیہ پر شب خون مارنا چاہتی تھی جسے اپوزیشن نے مل کر ناکام بنایا، ہم آپ کے کردار کو سراہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو عوامی جمہوری معاملات پر ایک ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دیا, ملاقات میں ڈاکٹر عارف علوی نے آئینی ترمیمی بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا، اور ان کی پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ یہ آئینی بل عوام کے بنیادی حقوق کو سلب کرنے کی کوشش ہے، حکومت آئینی ترمیمی بل کی آڑ میں آئین پاکستان پر حملہ آور ہوئی ہے

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ترمیمی بل کے معاملہ پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا اب مشاورت سے ہی کوئی فیصلہ ہوگا,ملاقات میں دونوں جماعتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دونوں جماعتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ مزید بڑھانا ملک کے بہترین مفاد میں ہے . ان دونوں جماعتوں کے علاوہ کسی اور جماعت کے پاس سٹریٹ پاور نہیں ہے . نازک ملکی حالات کے تناظر میں بہت اچھا فیصلہ کیا ہے دونوں نے
 
Last edited:

ocean5

Senator (1k+ posts)
nazak mulkee halat main yay molana be shamil hay abhee tuk logoun ko iska chehra aur kartoot ni samaj aey yay haal hay hamaray danishwaroun ka molana jasa do number bunda dekhta kabhee hay aor marta sajee hay.salam un logon ko jo molana ko salute martay hain
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
ہے تو وہ ابھی بھی ڈیزل ہی اگر وہ بندے پتر بن رہا ہے تو تجھے کاہے کی تکلیف ہے ؟ نواز گانڈے نے بھی آخر پتلی گلی سے نکل جانا ہے

Banday ka putar nahi bun raha, apni price increase kerwa raha hai 😉
 

Amatuka

Senator (1k+ posts)
Allah kae kaam haen, kisi sae bhi kerwa sakta hae. Chahae maulana apnae kisi mafad hi kae laiyae kerwa raha ho.