صدر زرداری کا اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا اصولی فیصلہ

battery low

Minister (2k+ posts)
1329148_3767160_q_akhbar.jpg

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔

آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں۔

عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو جاتا ہے۔عام انتخابات 2024کے لیے آصفہ بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے ملک گیر انتخابی مہم چلائی اور اپنے بھائی بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور ساتھ دیا۔

آصفہ بھٹو زرداری پاکستان کی بڑی اورجمہوری جماعت پیپلز پارٹی کے سیاسی گھرانے کا حصہ ہیں وہ 3فروری 1993کو پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔

آصفہ بھٹو ،بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذو الفقار علی بھٹو اور ایرانی نژاد نصرت بھٹو کی نواسی اور شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کی بھانجی ہیں۔

وہ اپنے والد کے سب سے قریب رہیں ، آصف علی زرداری کے جیل کے دنوں میں اور عدالتوں میں پیشی کے وقت بھی آصف علی زرداری کی گود میں ہمیشہ وہی نظر آتی تھیں۔

گزشتہ روز ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں بھی وہ اپنے والد کے ہمراہ ان کے بازو میں اپنا بازو ڈال کر چل رہی تھیں۔ بختاور بھٹو نے اس تصویر کو ٹیگ بھی کیا۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بلاول اکا بلو کو بنا لیتا وہ زیادہ فٹ بیٹھتی ہے اس منصب کے لیے

یہ دونوں لعنتی خاندان غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر اپنی ڈب کھڑبی اولادوں کو ٹریننگ کروا رہے ہیں اور اگلے چالیس سال پھر یہی مسلط رہیں گی اس بدقسمت ملک پر
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فرسٹ لیڈی بلو رانی کو بھی بنایا جاسکتا تھا 🤨
بحرحال اچھا فیصلہ ہے کھسرا تو ہر لانچ میں فیل ہوا اور پٹ گیا لیکن یہ ایک اچھا فیصلہ ہوگا اگر پیپلز پارٹی آئندہ یہ آصفہ ہی چلائے تو پنجاب میں ریوائیول ہوسکتا ہے جو کھسرے بلاول کے بس کی بات نہیں وہ کھسرا تو بڑھک مارتا ہے تو لوگوں کا ہاسا نکل جاتا ہے اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو آصفہ میں بے نظیر کی جھلک بھی نظر آتی ہے آصفہ کو کھسرے کی جگہ لاکر ُمردہ پارٹی میں جان ڈالی جاسکتئ ہے
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

بلاول اکا بلو کو بنا لیتا وہ زیادہ فٹ بیٹھتی ہے اس منصب کے لیے

یہ دونوں لعنتی خاندان غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر اپنی ڈب کھڑبی اولادوں کو ٹریننگ کروا رہے ہیں اور اگلے چالیس سال پھر یہی مسلط رہیں گی اس بدقسمت ملک پر
Mulk rahna he nahee Dr. kon sa mulk
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
فرسٹ لیڈی بلو رانی کو بھی بنایا جاسکتا تھا 🤨
بحرحال اچھا فیصلہ ہے کھسرا تو ہر لانچ میں فیل ہوا اور پٹ گیا لیکن یہ ایک اچھا فیصلہ ہوگا اگر پیپلز پارٹی آئندہ یہ آصفہ ہی چلائے تو پنجاب میں ریوائیول ہوسکتا ہے جو کھسرے بلاول کے بس کی بات نہیں وہ کھسرا تو بڑھک مارتا ہے تو لوگوں کا ہاسا نکل جاتا ہے اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو آصفہ میں بے نظیر کی جھلک بھی نظر آتی ہے آصفہ کو کھسرے کی جگہ لاکر ُمردہ پارٹی میں جان ڈالی جاسکتئ ہے
Pahlay First Lady bana kar Mulk tay lut laya
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میری یہ پیشنگوئی لکھ کر رکھ لیں کہ اب جبکہ آصفہ کو زیادہ توجہ ملے گی کیونکہ وہ بلو سے ٹیلینٹڈ بھی زیادہ ہے اور ایکسیپٹیبل بھی زیادہ ہو گی تو بلو کے دل میں حسد پیدا ہو جائے گا اور ایک وقت آئے گا کہ اقتدار حاصل کرنے کی رسہ کشی میں یہ دونوں ایک دوسرے کے گلے تک کاٹنے پر اتر آئیں گے
اقتدار بری بلا ہے بھائی، بری بلا

ویسے میرا اپنا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ آصفہ بلو اور اس بڈھی مریم سے بہت بہتر ثابت ہو سکتی ہے اور ہو گی بھی

ranaji Wake Up Pakistan

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
1329148_3767160_q_akhbar.jpg

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔

آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں۔

عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو جاتا ہے۔عام انتخابات 2024کے لیے آصفہ بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے ملک گیر انتخابی مہم چلائی اور اپنے بھائی بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور ساتھ دیا۔

آصفہ بھٹو زرداری پاکستان کی بڑی اورجمہوری جماعت پیپلز پارٹی کے سیاسی گھرانے کا حصہ ہیں وہ 3فروری 1993کو پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔

آصفہ بھٹو ،بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذو الفقار علی بھٹو اور ایرانی نژاد نصرت بھٹو کی نواسی اور شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کی بھانجی ہیں۔

وہ اپنے والد کے سب سے قریب رہیں ، آصف علی زرداری کے جیل کے دنوں میں اور عدالتوں میں پیشی کے وقت بھی آصف علی زرداری کی گود میں ہمیشہ وہی نظر آتی تھیں۔

گزشتہ روز ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں بھی وہ اپنے والد کے ہمراہ ان کے بازو میں اپنا بازو ڈال کر چل رہی تھیں۔ بختاور بھٹو نے اس تصویر کو ٹیگ بھی کیا۔

Source
سنا ہے سندھ کا راجہ داہر بھی اقتدار گھر میں رکھنے کے لئے اپنی بہنوں سے ، آگے اپ خود سمجھدار ہو
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kia pata jinho ne danda de kar RCO karwaya tha..Wo hi Nawaz.. Zardari ke zaraya.. Khalae Makhlooq ka makko thap dein?Inn ke pass 2/3 majority ha..Aur agar aisi koi amendment lae gae tu PTI bhi sath dey gi..prank ho jaya ga inn ke sath.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
1329148_3767160_q_akhbar.jpg

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔

آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں۔

عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو جاتا ہے۔عام انتخابات 2024کے لیے آصفہ بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے ملک گیر انتخابی مہم چلائی اور اپنے بھائی بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور ساتھ دیا۔

آصفہ بھٹو زرداری پاکستان کی بڑی اورجمہوری جماعت پیپلز پارٹی کے سیاسی گھرانے کا حصہ ہیں وہ 3فروری 1993کو پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔

آصفہ بھٹو ،بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذو الفقار علی بھٹو اور ایرانی نژاد نصرت بھٹو کی نواسی اور شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کی بھانجی ہیں۔

وہ اپنے والد کے سب سے قریب رہیں ، آصف علی زرداری کے جیل کے دنوں میں اور عدالتوں میں پیشی کے وقت بھی آصف علی زرداری کی گود میں ہمیشہ وہی نظر آتی تھیں۔

گزشتہ روز ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں بھی وہ اپنے والد کے ہمراہ ان کے بازو میں اپنا بازو ڈال کر چل رہی تھیں۔ بختاور بھٹو نے اس تصویر کو ٹیگ بھی کیا۔

Source
اوے حرام زادے جرنیلو تہانو لوے مولا

Bollywood Hindi GIF
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari ke pass zayada time nahi ha..
wo apni zindagi m Bilawal ur Asifa ko Pakistan ka hukamrani dekhna Chahta ha .Jab ke Nawaz Shareef Mayrum ko ur Shehbaz Shareef Hamza ko..