unique
MPA (400+ posts)
صدر زرداری وزیر اعظم پرویز اشرف اور نائب و&
کل اچانک اس خیال نے مجھ پر غلبہ کر لیا کہ کیا پاکستان اور اس کے عوام اسی قیادت کے مستحق ھیں۔۔ھماری نوجوانی کے دور میں ھم پاکستان کو بہت سے ملکوں خصوصاہندوستان سے کئ معاملات میں بھتر ہونے پر فخر کرتے تھے۔۔عام تھا کہ ہمارے عوام کے حالات بہت بہتر ہیں۔۔پاکستان کئ کھیلوں میں آگے تھا۔۔ہماری ائر لائن ریلوے گاڑیاں اور سڑکیں اتنی بری نہ تھیں۔۔پچھلے دنوں جیو نے ایسے اشتہارات دکھائے جن میں بنگلہ دیش کو پاکستان کو پچھاڑتے دکھایا گیا۔۔کیا ہم واقعی زوال کو پہنچ گئے ھیں۔۔میرے ایک دوست کا خیال ھے کہ ھم ایک بڑی سازش کا شکار ھیں جس کا مقصد قوم کو ڈی مورالائز کرنا ھے۔۔میڈیا بھی اس میں شریک ھے۔۔آپ کا کیا خیال ھے۔۔

![ashaf_zardari_350_062712010451.jpg](/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fmedia2.intoday.in%2Findiatoday%2Fimages%2Fstories%2Fashaf_zardari_350_062712010451.jpg&hash=380dffd0616eb3655fe8354aca117052)
Last edited: