صداقت عباسی کے بیان کو164 کابیان کہنے پرعاصمہ شیرازی اور شہزادکبرآمنے سامنے

i1h1h1.jpg

گزشتہ روز عاصمہ شیرازی کو صداقت عباسی کا بیان 161 کا اور 164 کا لگا اور بہت اہم لگا۔ عادل شاہزیب کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صداقت عباسی کا بیان ایک قسم کا 161 اور 164 کا بیان تھا اور یہ بیان بہت اہم ہے۔

انکے مطابق یہ بیان بہت اہم ہے کیونکہ صداقت عباسی بتارہے ہیں کہ 9 مئی کی پلاننگ ہوئی تھی اور اسکے تحت یہ ہوا تھا، یہ ہوا تھا اور جو لوگ ملوث تھے انکے خلاف کاروائی ہونا چاہئے
https://twitter.com/x/status/1711807956046807516
عاصمہ شیرازی کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ 164 کا بیان تو مجسٹریٹ کی موجودگی میں ہوتا ہے ، کیا عادل شاہزیب کو مجسٹریٹ کے بھی اختیارات مل گئے ہیں؟

شہزاداکبر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کے وی لاگ میں نشاندہی کی تھی کہ بھائی لوگوں نے حکم دیا کہ 164 کے بیان کے حق میں بات کرنی ہے سب نے، یہ وہ سب ہیں جو حکم کی تعمیل کر رہے ہیں …نیچے دیا گیا مسیج سب کو کیا گیا تھا آج صبح۔

انہوں نے عاصمہ شیرازی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ویلڈن صحافت
https://twitter.com/x/status/1711810534440345960
اس پر عاصمہ شیرازی نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ مرزا صاحب ! حکم وکم چھوڑیں جو آپ مانتے تھے یہ بتائیں واپس کب آ رہے ہیں، اُمید ہے جلد ملک واپس آکر اسٹیبلشمنٹ کو چیلنج کریں گے
https://twitter.com/x/status/1711812642095124874
شہزاداکبر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ویسے جب آپکی اسٹیبلشمنٹ نے میرا بھائی اٹھا لیا اور انکا مقصدمجھ سے ایسے ہی بیان دلوانا تھا ،تب مجھے آپکا کوئی بیان یا ٹویٹ نظر نہیں آیا

انہوں نے مزید کہا کہ میری امید ہے میری واپسی کا مطالبہ کہیں اسی سلسلے کی کڑی نہ ہو جس سلسلے میں میرے بھائی کو اٹھایا گیا تھا؟ کیونکہ سب باتوں کے باوجود آپ سے رشتہ بھابھی والا بھی ہے

شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ میرا برادرانہ مشورہ صرف یہ ہے کہ آپ اپنا بیانیہ بناے دوسروں کے باینیہ کے پرچار کی آپ کو ضرورت نہیں آپ بحر کیف اسٹیبلش صحافی ہیں…
https://twitter.com/x/status/1711818820979962130
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

اس سڑی ہوئی پھدی والی رنڈی کا کوئی "گن پوائنٹ" پر بلات کار کرے ۔ ۔ ۔
اور کوئی عمرانی اُسے رضا مندی کی جِگ جِگ کہنا شروع کرے، تو
اس جیسے ٹوکروں، اور لفافوں کا کیا رد عمل ہوگا؟؟؟


 
Last edited:

bahmad

Minister (2k+ posts)
Asma Sherazi KO ye byaan tb Sahi lgye ga JB iss k sath hajj ya Umrah Ka ticket with family and shopping 🛍️ include ho gi..... Bibi hajun for sale
 

Back
Top