muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)

ہر۵ سال اور اُس تمام مدت میں ہمیں صرف چند فضول قسم کی شکلوں سے بکواس سننی پڑتی ہے۔ نوکریاں کی تعدار ایک کروڑ، ہبل دوربین پاکستان نے خلا میں بھیجی وغیرہ وغیرہ۔
نظام کو درست کرنے کے لیے قابل پاکستانیوں کی ضرورت ہے رنگ، نسل اور کسی قسم کی ایسی بکواس سے اُوپر۔
اُدھر پیپلز پارٹی محض ایک فرقہ کے افراد پر مشتمل ہے دوسری طرف شرافت کے نام سے آگے بات نہیں بڑھتی۔
اگر صدارتی نظام ہو تو اُن لوگوں کو ہی نوکری ملے جن کو کچھ آتا جاتا ہو۔ اب پی.آئی.اے کو بیچ دو، پی.ٹی.سی.ایل کو بیچ دو، ریل وے کو بیچ دو۔
کل پاکستان کو بیچ دو
پھر پاکستانی کو بیچ دو
مسئلہ بہتری کا ہے پیلز پارٹی اس کی مخالف اس لیے ہے کیونکہ ان کی قیادت محض شیعہ حضرات پر مشتمل ہے جو پاکستان کیا ۵ فیصد بھی نہیں۔ اب ان ۵ فیصد کے لیے ہم اپنی گردنیں کٹوا لیں اور پاکستان کو برباد کر دیں یا پاکستان کو ایک بہتر نظام دیں جہاں صرف اُن لوگوں کو ذمہ داری ملے جو قابل ہوں۔
فیصلہ آپکا۔
- Featured Thumbs
- http://thetwinpowers.com/images/Finding%20Your%20Path%2001.jpg
Last edited by a moderator: