صحت کارڈ کی واجبات کی ادائیگی کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب کا وزیراعظم کو خط

4shebazsharifsehatcardfunds.jpg

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے صحت کارڈ کی ادائیگیوں کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں صوبائی کابینہ ارکان ، چیف سیکرٹری، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری سپیشلائزاڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی ایچ آئی ایم سی سمیت دیگر متعلقہ افسران اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے خصوصی شرکت کی۔

https://twitter.com/x/status/1599787946747781121
اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کارڈ منصوبہ سابق وزیراعظم عمران خان کا فلیگ شپ تاریخی پروگرام ہے، پنجاب حکومت نے اس منصوبے کی مد میں 100 فیصد ادائیگی کردی ہے، تاہم وفاقی حکومت نے ہیلتھ کارڈ کی مد میں 7 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں کرنی ہیں، وفاقی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ایک روپیہ خرچ نہیں کررہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہیلتھ کارڈ منصوبے کے تحت پنجاب کی پوری آبادی کو بلاامتیاز ہیلتھ کوریج فراہم کی جارہی ہے، صوبے کے821 ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر مفت علاج ہورہا ہے، اب تک 28 لاکھ افراد اس منصوبے سے مستفید ہوچکے ہیں، نا صرف پنجاب بلکہ آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے شہریوں کو بھی ہیلتھ کارڈ کی سہولت پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کی جارہی ہے۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹا حرامُزادہ فراڈیا منی لانڈر چور نطفہ حرام خنزیر النسل امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے کی حرامی
اولاد
سارا پیسہ اپنے مردود کنجر باپ کا مال سمجھ کر روک کر بیٹھا ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اس کے پیسے نہیں ہیں ہاں اگر بریانی کھلانے کیلیئے کھوتوں کی ضرورت ہے تو شائد کچھ پیسے مل جائیں