صحافی وحید مراد کو عدالت میں پیش کردیا گیا، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہتھکڑیوں میں جکڑے صحافی وحید مراد کو ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کردیا گیا
https://twitter.com/x/status/1904841323141623866
وحید مراد کا موبائل بھی ریکور کرنا ہے، پراسیکیوٹر ایف آئی اے

وحید مراد صحافی ہیں ان کا ریمانڈ کیوں چاہیے؟ کیا ایف آئی نے پہلے وحید مراد کو نوٹس جاری کیا تھا؟وکیل صفائی ایمان مزاری

صحافت اس ملک میں جرم بن چکا ہے، صحافیوں کو ہراساں کرنے کےلیے گرفتارکیا جاتا ہے،وکیل صفائی ہادی علی
https://twitter.com/x/status/1904844414716965128
بیس منٹ پہلے مجھے ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا ہے ، صحافی وحید مراد کا عدالت میں بیان

رات 2 بجے اغواء کیا گیا ساری رات اپنے پاس رکھا اور اب ریمانڈ لینے کیلئے 20 منٹ پہلے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا

صحافی وحید مراد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا



ہمارے لیے یہ ضروری ہے کہ تمام مزاحمتی قوتوں کو یکجا کریں۔ عمار علی جان
https://twitter.com/x/status/1904829788860092890 https://twitter.com/x/status/1904777350728081756 https://twitter.com/x/status/1904909197323403556 https://twitter.com/x/status/1904912807126327606 https://twitter.com/x/status/1904941582928720137
 
Last edited by a moderator:

Back
Top