صحافی نےعمران خان کو 'ناسور' کہنے پر معذرت کر لی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
IMG_4801.jpg


https://twitter.com/x/status/1016671965451571200
فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں سوال کی بجائے تبصرہ کرتے اور مشورہ دیتے عمران خان کو ناسور کہنےوالے رپورٹر نے معذرت کر لی ہے ۔

رپورٹر احمد منصور نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ

‏’ناسور کے لفظ پر معذرت۔ غیر ارادی طور پر کہہ گیا۔ ویسے میرا مقصد یہ تھا کہ چیف جسٹس اور نیب نے کرپٹ قیادت کے خلاف جو مہم چلائی ہے وہ صرف نواز شریف یا زرداری تک محدود نہ رہے۔ تب ہی الیکشن فری اینڈ فیئر ہونے کا تاثر جائے گا’ ۔

واضح رہے کہ صحافیوں کی جانب سے اس تبصرے اور الفاظ کے استعمال پر سخت ردعمل سامنے آیا تھا ۔

http://www.pakistan24.tv/2018/07/10/14179
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
koi bhe kutta ka pilla haramzada famous hone key liyehay khan ke liyehay kuch bhe apne moun se bak deta hai.
sorry kuttay ka pilla kehne peh.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اوہ، میرا اندازہ غلط تھا کہ یہ فوج کو طنز کر رہا ہے
اگر ''غیر ارادی'' طور پر اسکے منہ سے پریس کانفرنس کے دوران موجودہ وقت میں پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی لیڈر کے لئے ناسور کا لفظ نکل گیا تو اسکو کم از کم صحافی نہیں ہونا چاہیے
صحافی تو بہت نپے تلے انداز میں سوال کرتا ہے....یہ منہ سے نکل گیا کیا ہوتا ہے ؟
تو صحافی ہے یا ٹھنڈیاں گنڈیریاں بیچنے والا کہ منہ سے ٹھنڈیاں گنڈیریاں کی جگہ گرم آنڈے نکل گیا ؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سور کے بچے کے مونہ سے غلطی سے ناسور نکل ہی جاتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے بھی اسکا نام دو حصوں میں پڑھا جائے تو مین سور ہی بنتا یہی man soor
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اسکی بےبے بھی اسکو غلطی سے ناسور کہتی تھی پھر اس نے ناسور بن کر ثابت کیا

آپ اسکی تربیت اور تعلیم کا اندازہ لگا سکتے ہیں اس نے ثابت کیا ہے پریس کانفرنس میں کس طرح سے ناسور بن کر اپنے والدین ادارے کی بھرے مجمعے میں اوقات دکھا دی ہے
 

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
There are many pseudo intlligentia who feel themselves RUSTAMS. They are cowards,intelectually dishonest and egoists. It hurts them to call spade a spade. Unfortunately we lack a character
where it demands from us to be open and appriciative of others' efforts and and goodness. I am not trying to give a free pass to people in position of responsibility but this is what it is. Such people are parasites more so in our hypocritic society.
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
اوہ، میرا اندازہ غلط تھا کہ یہ فوج کو طنز کر رہا ہے
اگر ''غیر ارادی'' طور پر اسکے منہ سے پریس کانفرنس کے دوران موجودہ وقت میں پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی لیڈر کے لئے ناسور کا لفظ نکل گیا تو اسکو کم از کم صحافی نہیں ہونا چاہیے
صحافی تو بہت نپے تلے انداز میں سوال کرتا ہے....یہ منہ سے نکل گیا کیا ہوتا ہے ؟
تو صحافی ہے یا ٹھنڈیاں گنڈیریاں بیچنے والا کہ منہ سے ٹھنڈیاں گنڈیریاں کی جگہ گرم آنڈے نکل گیا ؟
Ein kay Moun hein kay Gutter, her aik kay Moun Say Nikal Jaaata hai , Phir Maaafi Maaang Lo,,,, Tamaasha Banaya Hua Hai What this Journalist think about themselves, This kind of Person should not be allowed in the Press Conference Who does not have Control on his Mouth.. Even their Dept should Fire them, if you want Decency from Policeman You have to show Decency by yourself 1st as you call yourself JOURNALIST but you do not have even control on your Bloody MOUTH, because you know that SORRY option is there. Shame on you Bloody Journalist
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
سچ بول کر پھر معذرت کیوں کی بھائی؟
عمران نیازی ناسور نہیں تو اور کیا ہے؟