صحافی احمد فرہاد کو کوہالہ پل پر گرفتار کیا گیا، اٹارنی جنرل نے عدالت میں ائف آئی آر پیش کردی
کشمیر پولیس نے احمد فرہاد کو گرفتار کیا، گرفتاری ظاہر کر دی گئی
احمد فرہاد کو آزاد کشمیر پولیس نے کارسرکار مداخلت میں گرفتار کیا گیا ،اٹارنی جنرل پاکستان
لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی پر مالم جبہ سے اہم شواہد ملے ہیں، آئی جی اسلام آباد
جوں جوں دوا کر رہے ہیں، بیماری بڑھ رہی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی جے احمد فرہاد کیس میں ریمارکس
کوئی بھی پاک فوج کےخلاف نہیں ہےصرف چند لوگوں کی روش سے اداروں کی بدنامی ہوتی ہےجسٹس محسن اختر کیانی
یہ کوئی ادارہ جاتی لڑائی نہیں ہے، اس کو واضح طور پر سمجھیں، اس وقت اداروں کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، عدلیہ میڈیا، ایگزیکٹو کو بیٹھنے کی ضرورت ہے، ایک دوسے کے خلاف سکور سیٹل کرنے کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
جسٹس محسن اختر کیانی اور وفاقی وزیر قانون کے درمیان مکالمہ
ہم نے اس سسٹم میں رہ کر صعوبتیں برداشت کی ہیں، ہم نے بھی تکالیف گزاری ہیں، وزیرقانون
اور یہ وقت بدلتے وقت دیر نہیں لگتا، جسٹس محسن اختر کیانی
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
جو سوشل میڈیا دیکھتا ہے تکلیف بھی اسی کو ہوتی ہے، میں سوشل میڈیا نہیں دیکھتا اس لیے مجھے تکلیف نہیں ہوتی، جسٹس محسن اختر کیانی