صحافیوں کی جانب سے مریم اورنگزیب پر پھول نچھاور کرنا تنقید کی زد میں

3phooolpaianananan.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اسلام آباد پریس کلب میں شاندار استقبال کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، پورے منظر کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس کلب میں حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کے اعلان پر تقریب اظہار تشکر منعقد کی گئی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی مریم اورنگزیب ہال میں داخل ہوئیں تو صحافیوں کی جانب سے ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اورتالیوں کے ساتھ ساتھ شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1668301536865267726
ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ایسے استقبال اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے پر سخت ردعمل دیا گیا اور استقبال میں شریک صحافیوں کو ارشد شریف اور عمران ریاض خان کو بھول جانے پر آڑے ہاتھوں لیا۔

https://twitter.com/x/status/1668292740625444879
زبیر علی خان نے کہا کہ کیا ان صحافیوں نے وزیراطلاعات سے عمران ریاض کی بازیابی ، آزادی اظہار رائے پر قدغن سے متعلق سوال پوچھا؟ پہلے یہ کام کریں پھر شکریہ کا موقع دیں۔

https://twitter.com/x/status/1667380850948800512
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضال بٹ کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کیے جانے پر ایک صارف نےجواب دیا کہ کاش آپ نے حکومت سے عمران ریاض کے بارے میں سوال کیا ہوتا، انہیں لاپتہ ہوئے آج 30 دن ہوگئے ہیں، صحافیوں کو بولنے کی آزادی چاہیے ، پہلےوہ دلوادیں ، یہ بڑے بڑے پیکج اور اربوں کی ہیلتھ انشورنس کسی کے دل کو پرسکون نہیں بناسکتی۔

https://twitter.com/x/status/1667412758936051712
اعجاز شاہ نے کہا کہ یہ تقریب آج کے کنٹرولڈ میڈیا کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس کی نشاندہی عمران ریاض خان بہت پہلے ہی کرچکے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1668304999279996946
اسد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد پریس کلب کی قیادت ایک ارب مختص ہونےپر پھولے نہیں سمارہی، حالانکہ صحت کارڈ تو سابق حکومت دے چکی ہے، ابھی تو عمران ریاض جیسے صحافی لاپتہ ہیں اور ارشد شریف کی ماں انصاف مانگتی پھرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668237634681065473
https://twitter.com/x/status/1668238737111928833
انجینئرحسن نے کہا کہ عمران ریاض کی بازیابی اور ارشد شریف کے قتل کی معنی خیز انکوائری کے بغیر مریم اورنگزیب کے ساتھ کس چیز کا جشن منایا جارہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1668439871210356737
عمر سعید نے کہا کہ ارشد شریف نے سچ عوام کے سامنے لانےکیلئے اپنی جان دیدی، مگر ہمارے آج کے صحافی ایک ارب کی ہیلتھ انشورنس پر بک گئے، مریم اورنگزیب کا استقبال ارشد شریف کے ساتھ غداری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668303572142895119
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
noon was always good with media management, specially the traditional and electronic media. They are showing again how they have controlled, managed and lulled the media in Pakistan. Political differences aside, their political and manipulation skills are to be appreciated that with this performance, they are still media's darling and are still not being abused by the media/public as PTI 's govt was being criticized during their tenure. Only difference is that PTI has no real media management team or people who can make narratives and lure people by using media.
PTI is good on social media, but there are not even 10% users using twitter, whereas, TV and youtube is being watched all over Pakistan, specially in rural and far flung areas.
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
3phooolpaianananan.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اسلام آباد پریس کلب میں شاندار استقبال کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، پورے منظر کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس کلب میں حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کے اعلان پر تقریب اظہار تشکر منعقد کی گئی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی مریم اورنگزیب ہال میں داخل ہوئیں تو صحافیوں کی جانب سے ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اورتالیوں کے ساتھ ساتھ شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1668301536865267726
ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ایسے استقبال اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے پر سخت ردعمل دیا گیا اور استقبال میں شریک صحافیوں کو ارشد شریف اور عمران ریاض خان کو بھول جانے پر آڑے ہاتھوں لیا۔

https://twitter.com/x/status/1668292740625444879
زبیر علی خان نے کہا کہ کیا ان صحافیوں نے وزیراطلاعات سے عمران ریاض کی بازیابی ، آزادی اظہار رائے پر قدغن سے متعلق سوال پوچھا؟ پہلے یہ کام کریں پھر شکریہ کا موقع دیں۔

https://twitter.com/x/status/1667380850948800512
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضال بٹ کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کیے جانے پر ایک صارف نےجواب دیا کہ کاش آپ نے حکومت سے عمران ریاض کے بارے میں سوال کیا ہوتا، انہیں لاپتہ ہوئے آج 30 دن ہوگئے ہیں، صحافیوں کو بولنے کی آزادی چاہیے ، پہلےوہ دلوادیں ، یہ بڑے بڑے پیکج اور اربوں کی ہیلتھ انشورنس کسی کے دل کو پرسکون نہیں بناسکتی۔

https://twitter.com/x/status/1667412758936051712
اعجاز شاہ نے کہا کہ یہ تقریب آج کے کنٹرولڈ میڈیا کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس کی نشاندہی عمران ریاض خان بہت پہلے ہی کرچکے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1668304999279996946
اسد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد پریس کلب کی قیادت ایک ارب مختص ہونےپر پھولے نہیں سمارہی، حالانکہ صحت کارڈ تو سابق حکومت دے چکی ہے، ابھی تو عمران ریاض جیسے صحافی لاپتہ ہیں اور ارشد شریف کی ماں انصاف مانگتی پھرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668237634681065473
https://twitter.com/x/status/1668238737111928833
انجینئرحسن نے کہا کہ عمران ریاض کی بازیابی اور ارشد شریف کے قتل کی معنی خیز انکوائری کے بغیر مریم اورنگزیب کے ساتھ کس چیز کا جشن منایا جارہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1668439871210356737
عمر سعید نے کہا کہ ارشد شریف نے سچ عوام کے سامنے لانےکیلئے اپنی جان دیدی، مگر ہمارے آج کے صحافی ایک ارب کی ہیلتھ انشورنس پر بک گئے، مریم اورنگزیب کا استقبال ارشد شریف کے ساتھ غداری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668303572142895119

دنیا جلے تو جلے

Bebabacha

Senator (1k+ posts)

Hadi milney ke bd kutey thdi bhnktey hain
 
HSiddiqui

Ye sahafi sikkay ki jhankar sunanay keliye apni izzat, ghairat, shirafat, azadi aur ghar sub nichawar kar saktay hain. Ye baizameer hain, inka bazahir amal batata hai - inka iman sirf paisa hay aur inka yaqeen hay ke akhrat, ALLAH ya Allah ki saza o jaza sirf Kitab tak mehdood hai.
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
3phooolpaianananan.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اسلام آباد پریس کلب میں شاندار استقبال کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، پورے منظر کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس کلب میں حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کے اعلان پر تقریب اظہار تشکر منعقد کی گئی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی مریم اورنگزیب ہال میں داخل ہوئیں تو صحافیوں کی جانب سے ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اورتالیوں کے ساتھ ساتھ شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1668301536865267726
ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ایسے استقبال اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے پر سخت ردعمل دیا گیا اور استقبال میں شریک صحافیوں کو ارشد شریف اور عمران ریاض خان کو بھول جانے پر آڑے ہاتھوں لیا۔

https://twitter.com/x/status/1668292740625444879
زبیر علی خان نے کہا کہ کیا ان صحافیوں نے وزیراطلاعات سے عمران ریاض کی بازیابی ، آزادی اظہار رائے پر قدغن سے متعلق سوال پوچھا؟ پہلے یہ کام کریں پھر شکریہ کا موقع دیں۔

https://twitter.com/x/status/1667380850948800512
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضال بٹ کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کیے جانے پر ایک صارف نےجواب دیا کہ کاش آپ نے حکومت سے عمران ریاض کے بارے میں سوال کیا ہوتا، انہیں لاپتہ ہوئے آج 30 دن ہوگئے ہیں، صحافیوں کو بولنے کی آزادی چاہیے ، پہلےوہ دلوادیں ، یہ بڑے بڑے پیکج اور اربوں کی ہیلتھ انشورنس کسی کے دل کو پرسکون نہیں بناسکتی۔

https://twitter.com/x/status/1667412758936051712
اعجاز شاہ نے کہا کہ یہ تقریب آج کے کنٹرولڈ میڈیا کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس کی نشاندہی عمران ریاض خان بہت پہلے ہی کرچکے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1668304999279996946
اسد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد پریس کلب کی قیادت ایک ارب مختص ہونےپر پھولے نہیں سمارہی، حالانکہ صحت کارڈ تو سابق حکومت دے چکی ہے، ابھی تو عمران ریاض جیسے صحافی لاپتہ ہیں اور ارشد شریف کی ماں انصاف مانگتی پھرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668237634681065473
https://twitter.com/x/status/1668238737111928833
انجینئرحسن نے کہا کہ عمران ریاض کی بازیابی اور ارشد شریف کے قتل کی معنی خیز انکوائری کے بغیر مریم اورنگزیب کے ساتھ کس چیز کا جشن منایا جارہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1668439871210356737
عمر سعید نے کہا کہ ارشد شریف نے سچ عوام کے سامنے لانےکیلئے اپنی جان دیدی، مگر ہمارے آج کے صحافی ایک ارب کی ہیلتھ انشورنس پر بک گئے، مریم اورنگزیب کا استقبال ارشد شریف کے ساتھ غداری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1668303572142895119
For Youtube Link click here:

For Dailymotion video, click here:

Subscribe this Youtube channel for the recent videos of Adil Raja. Videos are made private after 24 hours.
https://www.youtube.com/channel/UCOYL4CZ-0qveLJwjJakB2Gw

Videos are not deleted from my DailyMotion channel. To follow my Dailymotion channel, please click here:

https://www.dailymotion.com/RockyKhurasani
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Kuttoom ko awaam ke Tax se aik arab ki haddi mil gai aur yeh chahiyae inn haramiyoon ko. Pakistani so called media is running on public funds.
 
Back
Top