صحافت کا دہشتگرد

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
10350523_10152385864032963_3265232296690576768_n.png



news1164-580x490.jpg



Shahzaib admitted that this event happened, Javed Ch. did 'Badmashi' & teminated then re-instated.

 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
شاہزیب نے افسوس کا اظہار کرتے کرتے جاوید چوہدری کو ننگا کردیا کہ کتنی دفعہ اور کہاں کہاں جاوید چوہدری نے شاہزیب کے پاؤں پکڑے

:lol:
 

Bilal Hamed

Councller (250+ posts)
Javed Choudary is angry that Imran Khan took law in his own hands when he break free PTI workers from police van.

Javed Choudary sahib would you comment on yourself when you took law in your own hand and did chitrol of Shahzeb Khanzada in Express News studio and brought a pistol to threaten him. Or was all of this legal for you ?
 

Bilal Hamed

Councller (250+ posts)
Javed Choudary sari umar malik riaz ke tukron par pala hai. Any one can go and ask Malik Riaz, all his articles are written by Javed Choudary for 1 lac rs per article in Roznama Jinnah.

In addition to this Javed Choudary used to write articles by a pseudo name in Roznama Islam (a newspaper by Deobandi sect).

When he has to become a muslim he becomes a muslim, when he has to become a philosoper he becomes a philosoper, he can wear any mask you want him to wear in return for appropriate compensation.

Jo chahie likh de ga. jo kaho ge bol de ga. Bus lifafa bhari hona chahie
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے قد کے صحافی اکثر اپنے واقعات قلمبند کیا کرتے ہیں اس جاوید خود ساختہ چودھری نے سوچا کہ عمران کا نمبر لکھنے سے یہ بہت ذہین صحافی بن جاۓ گا اس بے ہودگی کے بعد ہر طرف وا ہ واہ کے ڈونگرے برس رہے ہوں گے پر قسمت ہی خراب نکلی ہر طرف سے بھگو بھگو کر چھتر پڑ رہے ہیں صحافت کو بھی بے عزت کروادیا اس بے غیرت نے
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
خواتین و حضرات
کچھ لوگ بے غیرت ہوتے ہیں ، کچھ بے غیرت بنا دے جاتے ہیں اور کچھ بے گھیرتے کا لبادہ اوڑھ لیتے ہیں .


خواتین و حضرت میں ان تینوں بیغیرتوں میں نہیں ،


میں ایک ایسا بے غیرت ہوں جو آج آپ کا دوست کل آپ کا دشمن اور پرسوں آپ کا دوبارہ دوست اور اگلے ہفتے دشمن بننے کی صلاحیت رکھتا ہوں


خواتین و حضرت ، میں بےغیرت ہی نہیں بلکے میری کوشش ہے کے بے غیرت لوگوں کا استاد بن کر زندہ رہوں ، جناب میں کتے کو کچھ نہیں کہتا کیوں کے وہ مجھ سے بھونکنا سیکھتا ہے ، میں گدھے کو برا نہیں کہتا بلکے باپ بنا لیتا ہوں ، میں ماں کی گالی کو گالی نہیں بلکے کمائی کا ذارئع سمجھتا ہوں


خواتین و حضرت آپ پوری دنیا گھوم کر آ جائیں ، اگر کوئی مجھ سے بے غیرت ملے تو میں آپ کو نہ صرف انعام دوں گا بلکے میں اس بے غیرت کا شاگرد بن کر باقی زندگی گزاروں گا .


کیوں کے ، میں ہوں جاوید چودھری
 

mr.car

MPA (400+ posts)
Yaar is lafafa ke koi pti wala tukai lagai maza a gye ga. Muja bara afsoos howa tha jub hamad mir bach gya tha. Allah kara usa moat galdi a gye. Ameen. Allah plz usa moat da da. Aur hamra uper raham farma.
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
جاوید چوہدری صاحب ، ان نادانوں كی بد تمیزی آپ كے قد كو اور اونچا كر رہی ہے ۔مكر و فریب كی اس آندھی میں آپ كو حق اور سچ كا چراغ جلائے ركھنے پر مباركباد ۔اس دعا كے ساتھ كہ ،
اللہ كرے زور قلم اور زیادہ ۔
Quotation-Jonathan-Price-attention-truth-Meetville-Quotes-112857.jpg

 

Matchless

MPA (400+ posts)
انتہائی گھٹیا آدمی ہے جاوید چوہدری ۔ بلیک میلر


خدا کی شان ہے دوسروں کی عزت اچھالتے اچھالتے خود ذلیل ہو رہا ہے
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
جاوید چوھدری صاحب لعنت ہے آپکے ملعون جھوٹے منہ پر۔
اللہ اپکو عبرت ناک عزاب سے دوچار کرے۔