لاہور کی بڑی مسجدوں میں صبح کی نماز کے لئے آپ کو دس بندے نہیں ملیں گے اور پھر سورج نکلنے کے بعد روڈ پر ہزاروں برائے نام عاشق رسول نمودار ہوجاتے ہے
نبی سے عشق دوسرے کو کاٹ کھانے کا نام نہیں ہے. بلکہ کردار اور ان کی تعلیمات پر عمل کر کے اپنے سچے عاشق ہونے کا ثابت کرو۔۔۔۔