Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
صالح ظفر میاں نواز شریف کے فرضی متوقع کامیاب آپریشن کی خبر دیتے ہوئے
(ایک فرضی خبر)
"تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دل کا آپریشن لندن میں کامیابی سے ہوگیا ہے. یہ خبر سنتے ہی دنیا بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے. لندن، نیویارک، ٹوکیو کے اسٹاک ایکسچینج کے ریٹ بڑھ گئے ہیں. مختلف ملکوں میں سرکاری چھٹی کے اعلان کا امکان ہے. امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ صدر اوبامہ بھی جلد میاں نواز شریف کی تیمارداری کرینگے. باخبر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دوران سرجری ہسپتال کے اوپر منڈلانے سیاہ بادلوں کا رنگ یکا یک سفید ہوگیا اور اچانک لندن کا موسم دلکش اور خوشگوار ہوگیا . ایک نرس نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر مطلع کیا کہ دوران آپریشن، آپریشن تھیٹر ایک سحر انگیز خوشبو سے مہکا رہا جو کہ ایک انوکھا واقعہ ہے. عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہر ڈاکٹر کے ساتھ ایک فرشتے جیسے سفید لبادے والے انسان کو بھی دیکھا گیا ہے. ایک ڈاکٹر نے میاں صاحب کی سرجری کے بعد اپنے سینے میں دو دل دھڑکتے سنے. اس ڈاکٹر بے میاں صاحب کے ہاتھ پر اسلام قبول کرنا چاہا مگر میاں نواز شریف نے اپنی صحتیابی تک اسے اسلامی تعلیمات کے مطالعے کا کہا ہے. با وثوق ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملکہ الزبتھ خود میٹرو پر بیٹھ کر میاں صاحب کی تیمارداری کی خواہش کا اظہار کر چکی ہیں، مگر میاں نواز شریف نے انکی بزرگی کا لحاظ کرتے ہوئے انہیں منع کر دیا ہے. مزید براں وزیراعظم دوران آپریشن اوندھے منہ ہو کر فائلوں کو پڑھتے رہے مگر انھوں نے اسکے میڈیا کو مطلع کرنے کی سختی سے ممانعت کی ہے. "
آپریشن کے بعد جب میاں صاحب کو ہوش آ گیا تو ایک حیران کن واقعہ دیکھنے میں آیا ، ڈاکٹرنے حسن نواز کو کاؤنٹر سے دواؤں کی رسیدیں لینے کا کہا ، میاں صاحب لفظ " رسیدیں " سنتے ہی دوبارہ بیہوش ہو گئے......... پتہ نہیں کیوں
کاپی پیسٹ

Last edited: