صالح ظافر کا تحریک انصاف کے اندر بغاوت کا دعویٰ، پی ٹی آئی رہنماؤں کے طنز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اپنی عددی موجودگی ثابت کرنے میں ناکام

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف پیر کو اپنی عددی موجودگی کو ثابت کرنے کی پہلی آزمائش میں اس وقت بری طرح ناکام ہوگئی جب اس کی تحریک پر طلب کردہ قومی اسمبلی کے اولین اجلاس میں اپنے ایجنڈا کی کسی کارروائی پر عمل کئے بغیر کورم ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی۔

سنی اتحاد کونسل کے آزاد ارکان پر مشتمل حزب اختلاف کے ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا ہے کہ اس اجلاس میں 92ارکان پر مشتمل حزب اختلاف کے محض 59ارکان کا موجود ہونا ثابت کرتاہے کہ اس کی صفوں میں کھلی بغاوت ہوگئی ہے اس کے کم و بیش تیس ارکان نے خود کو حزب اختلاف کے ڈسپلن سے آزاد کرلیا ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)

یہ میگا لفافہ کردار اپنی نسل کا کُلُّٗ واحد ہے..... نہ اس جیسا کبھی کوئی پیدا ہوا اور نہ ہی آئیندہ کبھی ہو گا
صافی نسوار فروش چوپا ممیسیا اور کرزئی کا لونڈا اور شیطان صدیقی بھی تو اسی نسل کے ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
صافی نسوار فروش چوپا ممیسیا اور کرزئی کا لونڈا اور شیطان صدیقی بھی تو اسی نسل کے ہیں

راناجی! نسواری باندراں دی ایس نسل توں اے

David Attenborough Ape GIF
 

arain

Politcal Worker (100+ posts)
باغیوں کے وضو کے لوٹوں کا رنگ بھی بتایا اس نے اس بار یا وہ اگلی بریکنگ نیوز ہے؟