صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

sadian111h.jpg

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے 33 سالہ بھائی رازق سنجرانی کو 22 گریڈ کے سرکاری افسر کے برابر 27 سال کے لئے اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہ دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو دفعہ نوٹس کرکے جواب طلب کیا جواب دینے کی بجائے رازق سنجرانی نے عدالتی دائرہ اختیار کا سوال اٹھایا ہے اب جسٹس بابر ستار نے رازق سنجرانی کو کل کے لیے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس بھی جاری کیا ہے کل ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش ہونے کا بھی حکم دیا ہے

عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے " اسلام آباد میں کیٹیگری ون رہائش گریڈ 21 ، 22 گریڈ کے افسران کیلئے مختص ہے رازق سنجرانی کو بطور ایم ڈی سیندک میٹلز لمیٹیڈ بلوچستان کیٹگری ون رہائش الاٹ کی گئی رازق سنجرانی کو 2019 سے 2046 تک کیلئے کیٹگری ون رہائش الاٹ کردی گئی

سیکرٹری وزارت ہاوسنگ ، اسٹیٹ آفس ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کوئی بھی عدالت کو مطمئن کرنے سے ناکام رہے کہ رازق سنجرانی وفاقی حکومت کے ملازم بھی نہیں اس کے باوجود وہ کیسے کیٹگری ون رہائش کے مستحق ہیں ؟ اسٹیٹ آفس حکام بتانے سے قاصر رہے کہ رزاق سنجرانی ایک 33 ، 34 عمر کا شخص گریڈ 22 کا افسر کیسے ہوسکتا ہے ؟

دو دفعہ عدالت نے رازق سنجرانی کو جواب کے نوٹس جاری کیا لیکن جواب نہیں دیا اس لئے عدالتی حکم عدولی پر شوکاز نوٹس جاری کر رہے ہیں تاثر ہے کہ رازق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا بھائی ہونے کے ناطے کیٹگری ون رہائش الاٹ کی گئی چیئرمین سینیٹ نے ذاتی مفادات کو فرائض کی انجام دہی پر اثر انداز نہ ہونے دینے کا حلف اٹھایا ہوتا ہے سوچا بھی نہیں جا سکتا

چیئرمین سینیٹ اپنی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے بھائی کو سہولت فراہم کریں گے اسی لئے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لئے رازق سنجرانی کو جواب جمع کرانے کا موقع دیا گیا تاکہ وہ اقربہ پروری کے اس تاثر کو زائل کر سکیں رازق سنجرانی بتائیں کہ وہ کیٹگری ون رہائش کے کیسے اہل ہیں ؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ رازق سنجرانی توہین عدالت کے نوٹس کا جواب بھی جمع کرائیں ذاتی حیثیت میں پیش ہوں کیس کی مزید سماعت کل 22 ستمبر کو ہو گی ۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
کالے کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں مثلی میراثیوں نطفہ حراموں نے سنجرانی کتے کو ہڈی ڈالی ہے کسی خنزیرئ نسل کتے کی وفاداری کے اور ملک دشمنی کے بدلے
یہ کالیا کنجر بہت سے کتوں کو ہڈیاں ڈال رہا ہے جو وقت آنے پر اس حرام زادے زانی شرابی حرامی کنجر کو ہی کاٹیں گے جن کو یہ کرپٹ کنجر ہڈیاں ڈال رہا ہے
اپنی بے بے کی جاگیر سمجھ کر
 
Sponsored Link