روایتِ حماقت و بددینتی کی تازہ قسط ملاحظہ فرمائیں۔
سچ جھوٹ کو ایسے مِلاؤ کہ سادہ لوگ مابینِ گُمان و یقین، شش و پنج، کش مکش، گو مگو کی حالت سے دو چار ہو جائیں۔
ذرا اِس فہرست کو غور سے پڑھیں اور دیکھیں ’’کیا کُچھ‘‘ کا مٌلغوبہ بنایا ہے اِس جیدے چوّل نے:۔
چوہدری طہور اِلہی، چوہدری شجاعت، چوہدرری پرویز الہی، مونس الہی، یوسف رضا گیلانی، عبدالقادر گیلانی، موسیٰ گیلانی، نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شریف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر ارسلان اور افتخار محمد چوہدری۔
، سارا کالم، اُس میں بیان کردہ شرفاء کی فہرست اور ایک خاص زاویے (سپِن) سے بیان کردہ سچے جھوٹے قِصے آخری دو ناموں کو یکجا کر کے باقی ناموں کیساتھ مِلانے کیلیئے لِکھا گیا ہے اور یہی اِس کا کیچ ہے۔ چور اور کوتوال کو ایک ہی قطار میں کھڑا کر دیا۔ یعنی جِن چوروں اور سمگلروں کے کیسز چیف کے پاس ہیں اُن میں قدرِ مشترک دھونڈ نکالی۔ اِسکے سارے تبلیغی کالم درمیان درمیان میں اپنی اِن شیطانیوں کا لحاف ہوتے ہیں بلکہ غلاف ہوتے ہیں۔
اِس جیدے پینڈو نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔ یہ شخص حماقت، بددیانتی اور مکاری کا ناقبلِ دید مرکب ہے۔
اُمید ہے لوگ اِن باریکیوں کو اب خوب سمجھتے ہونگے۔
روایتِ حماقت و بددینتی کی تازہ قسط ملاحظہ فرمائیں۔
سچ جھوٹ کو ایسے مِلاؤ کہ سادہ لوگ مابینِ گُمان و یقین، شش و پنج، کش مکش، گو مگو کی حالت سے دو چار ہو جائیں۔
ذرا اِس فہرست کو غور سے پڑھیں اور دیکھیں ’’کیا کُچھ‘‘ کا مٌلغوبہ بنایا ہے اِس جیدے چوّل نے:۔
چوہدری طہور اِلہی، چوہدری شجاعت، چوہدرری پرویز الہی، مونس الہی، یوسف رضا گیلانی، عبدالقادر گیلانی، موسیٰ گیلانی، نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شریف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر ارسلان اور افتخار محمد چوہدری۔
سارا کالم، اُس میں بیان کردہ شرفاء کی فہرست اور ایک خاص زاویے (سپِن) سے بیان کردہ سچے جھوٹے قِصے آخری دو ناموں کو یکجا کر کے باقی ناموں کیساتھ مِلانے کیلیئے لِکھا گیا ہے اور یہی اِس کا کیچ ہے۔ چور اور کوتوال کو ایک ہی قطار میں کھڑا کر دیا۔ یعنی جِن چوروں اور سمگلروں کے کیسز چیف کے پاس ہیں اُن میں قدرِ مشترک ڈھونڈ نکالی۔
اِسکے سارے تبلیغی کالم درمیان درمیان میں اپنی اِن شیطانیوں کا لحاف ہوتے ہیں بلکہ غلاف ہوتے ہیں۔
اِس جیدے پینڈو نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔ یہ شخص حماقت، بددیانتی اور مکاری کا نا قابلِ دید مرکب ہے۔
اُمید ہے لوگ اِن باریکیوں کو اب خوب سمجھتے ہونگے۔
BuTurabi excellent reply. please someone flood chawal's media pages with such answers to his articles.
One again(clap)(clap)(clap)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|