اینکرصابرشاکر،معیدحسن پیرزادہ،سیداکبرحسین کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ تھانہ آبپارہ میں انسداددہشت گردی اوربغاوت کی دفعات کےتحت درج
مقدمہ شہری ماجدمحمودکی درخواست پرتھانہ آبپارہ میں درج کیاگیاہے
9مئی کوملوڈی میں مشتعل افرادبراہ راست ملزمان سےویڈیوکےذریعےہدایات لےرہےتھے
ملزمان نے ویڈیو پیغامات اور سوشل میڈیا کے ذریعے سادہ لوح لوگوں کو اکسایا، متن
عسکری تنصیبات پرحملہ کرکے ملک میں بغاوت اور انتشارپھیلانا چاہ رہے تھے، متن
ملزمان منظم سازش کے ذریعےغیر ملکی اور دشمن ایجنسیوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں، متن