شیم شیم، شہباز شریف، پولیس کا شہید خاندان &#15

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
شیم شیم، شہباز شریف، پولیس کا شہید خاندان روٹی کو ترس گیا
پنجاب پولیس کے نوجوان کیسے کام کریں ََ اگر کوئی شہید ہو جائے تو اس کا یہ حال کیا جاتا ہے۔
میری اس فورم کی ٹیم سے درخواست ہے اس غریب خاندان کے لئے آواز اٹھائیں، ورنہ ان کی تین بیٹیوں کا مستقبل کچھ بھی ہو سکتا ہے
source: daily bsuiness report Faisalabad dated 20 sep 2014
29oiomw.jpg
 

j akhtar

Voter (50+ posts)
Re: شیم شیم، شہباز شریف، پولیس کا شہید خاندان

shabaz shariff ney ess ko kia nukari deney ussky apny janey wali hai inshalha
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شیم شیم، شہباز شریف، پولیس کا شہید خاندان

جاب میریٹ پے دی جاتی ہے یا رشتہ داری پے ؟؟
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شیم شیم، شہباز شریف، پولیس کا شہید خاندان

نورا نواز شریف ،نورا شہباز شریف کا میریٹ تو رشتہ داری ہی بنتا ہے اسی حساب سے یہ پٹھے نوکری دیں گے،
جیسے اندھا ونڈے ریوڑیاں مڑ کیڑ اپنیاں نوں.....