پورے پانچ سال تک شیعہ کو کافر قرار دینے والے اور شیعہ کے خلاف بیانات داغنے والے مختلف علمائے کرام حسب سابق اس الیکشن میں بھی شیعہ کے بھائی بن گئے ہیں، اسی طرح شیعہ کے علاوہ دیگر فقہ کو کافر قرار دینے والے شیعہ بھی حسب سابق سنیوں کے بھائی بن گئے ہیں،اور یہ سب ڈرامہ اور دوغلا پن صرف اور صرف ووٹ لینے اور ووٹر کو جہنم کی طرف ،، یعنی اپنے ووٹروں کی ذہنی آبیاری کر کے،،، دکھیلنے کی کوشش ہے، الیکشن کے دوران شیعیوں پر حملے نہیں ہونگے اور نہ ہی سنی علمائے کرام پر حملے ہونگے ،الیکشن کے بعد یہ سلسلہ اگلے پانچ برس تک چلے گا، اللہ کی لعنت ان پر جو اللہ کی مخلوق کو دھوکہ دیتے اور دین کو بیچتے ہیں۔
پاکستان کی آئی ایس آئی بھی اس وقت بہت سے منافقین کے نشانوں پر ہے حتی کہ لاہور ہائیکورٹ کے موجودہ جج نے بھی آئی ایس آئی کو نشانے پر لے لیا ہے، اس کے علاوہ پپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے آئی ایس آئی کو بہت پہلے نشانے پر لیا ہوا ہے لیکن برُا ہو اس فاقہ کش قوم کا جو آئی ایس آئی کو تباہ کرنے کی کسی سازش میں شریک ہونے سے انکار کرتی آ رہی ہے۔
سوال یہ اٹھتا ہے کہ جو لوگ دین کو دنیا کے لیئے بیچنے کو تیار ہوں کیا وہ ایک بائیس کروڑ افراد کو امریکہ،یورپ اور جاپان و سنگاپور بنا سکیں گے جیسا دینی جھتہ دعویٰ کرتا آ رہا ہے؟
دوسرا سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر آئی ایس آئی کو مسلم لیگ اور پپلز پارٹی کی عین خواہش کے مطابق ختم کر دیا جائے تو کیا آصف زرداری بلاول کو اور شہباز شریف و نواز شریف ببلو اور حمزہ کو کسی کلبوشن یادیو کو گرفتار کرنے کے لیئے بھیجیں گے؟
یہ سب اداروں کو کہتے ہیں کہ ملک کو دہشت گردی سے بچاؤ اور انہی اداروں کے بارے میں کہتے ہیں کہ ان اداروں کو ختم کردو۔
ملک پاکستان اس وقت کئی بیرونی ممالک اور درجنوں ملکی منافقین کے ہاتھوں خطرے میں گھرا ہوا ہے،ہمیں ایسے منافقین کو منافقین مکہ کی طرح برباد کرنا ہوگا اور اس کا ہمارے لیئے بہترین طریقہ اور موقع اس وقت یہ ہے کہ ان کو ووٹ نہ دیں تاکہ منافقین ووٹ لے کر پاکستان کے بیرونی دشمنان کے ہاتھ مزید مظبوط نہ کریں۔