شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے: عمران خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
بانئ پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔

بانئ پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا۔

انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں ہے، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔

بانئ پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے متعلق تحریر بھی لکھوا دی۔

شیر افضل مروت بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، ان کو واپس بھجوا دیا گیا۔

شیر افضل مروت کے اڈیالہ جیل پہنچنے پر جیل انتظامیہ نے بانئ پی ٹی آئی کو آگاہ کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1882362311551148134
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دیر آئید درست آئید

یہ شخص بہت زیادہ اپنے کپڑوں سے باہر ہوا ہوا ہے . نہ کسی کی عزت کرتا ہے اور نہ کسی کو کچھ سمجھتا ہے . پارٹی سے بھی فارغ کیا جانا چاھیے
 

Back
Top