شیری مزاری کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


شیری مزاری کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف​

ویب ڈیسک

05 مئی ، 2021
252837_1967234_updates.jpg
بہت سارے پریشر آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے لیکن پاکستان نےکہا کہ فلسطین کو انصاف ملنے تک اسرائیل سے متعلق سوچا بھی نہیں جاسکتا، وفاقی وزیر— فوٹو:فائل

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کردیا۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ بہت دباؤ آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے لیکن پاکستان نےکہاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں ہوسکتا اور فلسطین کو انصاف ملنے تک اسرائیل سے متعلق سوچا بھی نہیں جاسکتا۔
انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ او آئی سی میں فلسطین اورکشمیر کیلئے آواز نہیں اٹھائی جاتی جبکہ پاکستان نے ماضی میں ہر مسلمان ملک کے انصاف کیلئے آواز اٹھائی، ماضی میں مسلم امہ کی مسلمان ممالک کے انصاف کیلئے کھڑے ہونا روایت رہی ہے۔
شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ بھارت اور اسرائیل نے انسانی حقوق کے قوانین کی دھجیاں اڑادی ہیں، لگتا ہے امریکا میں صدر جو بائیڈن کے آنے سے خاص تبدیلی نہیں آئے گی، فلسطین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ اورجو بائیڈن کے درمیان فرق نظر نہیں آرہا۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ رمضان شروع ہوا تو اسرائیل نے مسلمانوں کو نماز پڑھنے اور اذان دینے سے روکا، مسلم ممالک کو کم از کم فلسطین اور کشمیر کیلئے آواز تو اٹھانی چاہیے جبکہ کشمیر کمیٹی کی طرح پاکستان میں فلسطین کمیٹی بھی بنانی چاہیے۔​
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
What is her qualification? English teacher, colored hair, rich, baloch
We have great people in our nation but have to install such goblins.
شیریں بھی منہ میں زبان رکھتی ہے
خواہ مخواہ یوز کرنے سے بھی نہیں تھکتی ہے
اب اس میں کیا ….ویسے بھی آجکل بولنے کے لیے
کچھ کہنا بلکل ضروری نہیں. عارف حمید بھٹی کو ہی دیکھ لو
?
 

JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
Whats wrong in accepting them? We don't have any direct conflict with them like the Arabs had. If they could make peace so should we. And in return get their expertise in agriculture, health and security etc. Would helps us a lot. Even Turkey & Azerbaijan have cordial relations with them and they trade with each other in billions.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دباؤ ڈالا جا رہا ہے، تسلیم کر لو ورنہ گلا دبا کر تسلیم کروا لیں گے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
What is her qualification? English teacher, colored hair, rich, baloch
We have great people in our nation but have to install such goblins.
In a talk show, the host asked Ahsan Iqbal that if you have to wish that these two PTI leaders should be in MLN, who will those two be.
He instantly replied, Shirin Mazari, and took a long time to say Parvez Khatak.