Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اہم خبر ، گرفتاری نا کرنے کے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں نیا موڑ ، آئی جی اسلام آباد نے ہائیکورٹ سے معذرت کر لی تاہم ایک طرف کہا گرفتاری کے وقت عدالتی حکم کا بتایا نہیں گیا دوسری طرف پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا
https://twitter.com/x/status/1673542380715163648
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے شیریں مزاری گرفتاری معاملے میں توہین عدالت کیس میں شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معافی مانگ لی، شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے پولیس انچارج، کانسٹیبل ، لیڈی کانسٹیبل کو شوکاز نوٹس جاری۔۔!!

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/SbavkdN.jpg