شیریں مزاری کا ریما عمر کو اپنی این جی او کے سامنے رونے دھونے کا مشورہ

reema-shireen1121.jpg


سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے تجزیہ کار ریما عمر کے پنجاب اسمبلی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ صرف اپنی غیر ملکی این جی او کیلئے بولتی ہیں پاکستانی عوام کیلئے نہیں، انہیں چاہیے اپنی این جی او کے سامنے جا کر رونا دھونا کریں۔

تفصیلات کے مطابق 16 اپریل کو پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے دوران ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر تشدد کیا گیا جس پر ردعمل دیتے ہوئے ریما عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگ کافی عرصے سے مخالفین کے خلاف اس تشدد کیلئے اپنے لوگوں کو بھڑکاتے رہے ہیں۔

ریما عمر نے مزید کہا کہ اب ڈپٹی اسپیکر پر تشدد کے بعد اس پر جواز بنا بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ جس سے ثابت ہورہا ہے کہ یہ آئین و قانون کی حکمرانی تسلیم کرنے والی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک مشتعل ہجوم ہے۔
https://twitter.com/x/status/1515279254585749505
اس پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ پی ٹی آئی سے آپ کی نفرت کی کوئی حد نہیں، لیکن خوش قسمتی سے آپ پاکستانیوں کی اکثریت کے لیے نہیں بولتے، بلکہ صرف اپنی غیر ملکی این جی او کے لیے بات کرتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1515422508354265099
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ بس اب اکھڑ پن اور تکبر کی حد ہو گئی ہے اس لیے آپ ایسا کریں کہ اپنی این جی او کے پاس جائیں اور جا کر اپنا رونا دھونا سنائیں۔
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)

جواب تو اچھا دیا ہے . لیکن کیا گارنٹی ہے اسے شیریں مزاری کی انگریزی کی سمجھ آئی ھو ؟؟؟
Shireen Mazari ki angreezi to humain tab ni samajh ati the jab ye PTV p 6 pm to english show karti theen back in 90s. they only sakon wala decade.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)

جواب تو اچھا دیا ہے . لیکن کیا گارنٹی ہے اسے شیریں مزاری کی انگریزی کی سمجھ آئی ھو ؟؟؟
اسکو اطہر من اللہ کی انگریزی پنجابی ہند کو اور سیکس لینگویج سب سمجھ آتی ہے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)

جواب تو اچھا دیا ہے . لیکن کیا گارنٹی ہے اسے شیریں مزاری کی انگریزی کی سمجھ آئی ھو ؟؟؟
یہ وہی ہے نا جسے کتاب کی مصنفہ نے خود اپنی کتاب کے جملے غلط کوٹ کرنے پر جھاڑ پلائی تھی؟
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Shireen Mazari ki angreezi to humain tab ni samajh ati the jab ye PTV p 6 pm to english show karti theen back in 90s. they only sakon wala decade.
Wikipedia kay mutabiq taalimi credentials mulahizah houn:

Mazari studied at the London School of Economics and later received her PhD from Columbia University in political science.[1] Mazari joined Quaid-i-Azam University as an associate professor and went on to head the university's strategic studies department. In 2002, Mazari became the head of the government-funded Institute of Strategic Studies and remained until she was sacked in 2008. In 2009, Mazari became the editor of The Nation.[1]
 

Back
Top