شیخ مجیب کے حوالے سے نوازشریف کے ماضی کے بیانات وائرل

nai11h21.jpg

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ماضی کے بیانات سامنے آگئے جس میں انہوں نے کہا کہ شیخ مجیب غدار تھا نہیں اسے غدار بنایا گیا۔

نو جنوری 2018 کو نواز شریف نے کہا کہ شیخ مجیب الرحمٰن پاکستان کا حامی تھا لیکن اسے باغی بنایا گیا، پاکستان بنانے میں سب سے زیادہ جدوجہد بنگالیوں نے کی لیکن ہم نے انہیں دھتکار دیا اور اپنے سے علیحدہ کردیا، جس کا نتیجہ ملک کے دولخت ہونے کی صورت میں سامنے آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ان تمام معاملا ت کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے کہ 1971 میں ہم نے ایسا کیا کیا کہ مشرقی پاکستان کے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور یہ وہی لوگ تھے، جنہوں نے قائد اعظم کے ساتھ مل کر پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ سقوط ڈھاکا پر جسٹس حمود الرحمٰن نے جو کمیشن بنایا اس میں ہر چیز کا تفصیلی جائزہ لیا اور سچی رپورٹ شائع کی لیکن ہم میں سے کسی نے اس رپورٹ پر عمل نہیں کیا، اگر ہم اس پر عمل کرتے تو آج کا پاکستان مختلف ہوتا۔
https://twitter.com/x/status/1820723492897062968
نوازشریف نے اس بات کو بار بار دہرایا اور 5 جون 2018 کو نوازشریف نے کہا کہ شیخ مجیب کیساتھ آپ نے کیا سلوک تھا، اکثریت کو آپ نے رد کیا اور مشرقی پاکستان کو علیحدہ ہونے پر مجبور کیا اور بنگلہ دیش بنادیا۔

نوازشریف نے 2020 میں گوجرانوالہ میں بھی تقریر کرتے ہوئے اپنے اسی موقف کو دہرایا اور کہا کہ شیخ مجیب کو غدار قرار دینے کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زادہ امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے گشتئ سپلائر کی اولاد نطفہ حرام فراڈیا منی لانڈر چور جھوٹا اعظم گشتئ زاد فراڈیا جاہل گاما ماجھا دراصل یہ کہتا ہے کہ
تہاڈا کتا صرف کتا تے ساڈا کتا ٹومی
یہ
کنجروں اور گشتیوں کرپٹ نطفہ حراموں منی لانڈروں خنزیری نسل کے کرپٹ حرام زادوں کا امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداواروں کا ٹبر مہا حرامی ٹبر ہے