Resilient
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fnGz5QG/15.jpg
Last edited by a moderator:
سب سے حساب لیا جائے، ہر دور کا حساب لیا جائے
ابھی نیب کا چئیرمن کون ہے؟
Such things look pretty lame in a country where the PM of Pakistan, CM of Punjab and 2/3 cabinet ministers are either certified criminals or on bail.
سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کے غبن پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے زمین لائف ریزیڈنشیا اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی کو فروخت کی اور زمین کی سرکاری فیس کی ادائیگی میں خورد برد کی ۔
اینٹی کرپشن نے شیخ رشید کو زمین کے مکمل ریکارڈ کے ساتھ 15 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
https://www.neonetwork.pk/13-Jul-2022/126421
یا اللہ یا رسول گوگی اور شیخ رشید دونوں بے قصورYa Allah wo din bhe dekha de jab hum general kernal majaro ko b adalto mai dhake khate dekhe Adha mulq lut k kha gaye ye log ameen
اب بیس جولائی میں فرح خان نے عمران خان کے سارے کچے چٹھے کھول دینے ہیں
ابھی تک عمران بھی الزام بھی نہیں لگا سکےاب بیس جولائی میں فرح خان نے عمران خان کے سارے کچے چٹھے کھول دینے ہیں
بچو دیکھنا تو سہی گوگی نے عمران خان اور پوتنی کے کیسے کیسے کارنامے بتانے ہیںابھی تک عمران بھی الزام بھی نہیں لگا سکے
لیکن سپورٹ کس کو کر رہے ہو، جس شریف اور زرداری کے خلاف بینک ٹرانزیکشن کے بلیک اینڈ وائٹ ثبوت ہیں
لعنت ایسی شکل اور سوچ پر
یا اللہ یا رسول گوگی اور شیخ رشید دونوں بے قصور
بچو دیکھنا تو سہی گوگی نے عمران خان اور پوتنی کے کیسے کیسے کارنامے بتانے ہیں
ابھی تک عمران بھی الزام بھی نہیں لگا سکے
لیکن سپورٹ کس کو کر رہے ہو، جس شریف اور زرداری کے خلاف بینک ٹرانزیکشن کے بلیک اینڈ وائٹ ثبوت ہیں
لعنت ایسی شکل اور سوچ پر
سب کا حساب ہو، ہر دور کا حساب ہو
میاں صاب کے چاہنے والے ڈرتے ہیں کہیں قانون ہاتھ میاں صاب تک نا پہنچ جایئں
اس حرامی کے دبر سے صرف کپڑا ہی ھٹا دیا جائے تو پھوجیوں کا سارا دیا ہوا جہیز باھر نکل پڑے گا ۔
آ جی بابے قائد اعظام سے شروع کرتے ہیں عمران خان کے باری کوئی چالی سال بعد آے گی - اس طرح ذرا بچت ہو جاۓ گیسب کا حساب ہو، ہر دور کا حساب ہو
میاں صاب کے چاہنے والے ڈرتے ہیں کہیں قانون ہاتھ میاں صاب تک نا پہنچ جایئں
آ جی بابے قائد اعظام سے شروع کرتے ہیں عمران خان کے باری کوئی چالی سال بعد آے گی - اس طرح ذرا بچت ہو جاۓ گی
جیڈرو نہیں میاں صاب کا حساب کرنا ضرور آغاز عمران خان سے کر لو. اس دوران میاں صاب تھوڑی اور موج کرلیں گے. حساب سب کا ہو، ہر دور کا ہو
آمین
ثم آمینآمین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|