شیخ رشید کے زمانے کا میں ذمہ دار نہیں ہوں : اعظم سواتی

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
228999218_4625584897475165_6463713266721224153_n.jpg
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کیا بات ہے یوتیھے شرم دلارہے ہیں
نہ کریں شرم بھائی صاحب۔۔ ایسے میں خوش اور مطمعن ہیں تو ہمیشہ ایسے ہی رہیں۔ مجھے مذید گالم گلوچ کر کے اور زیادہ خوش ہونا ہے تو وہ بھی ہو لیں۔
بس انور مقصود صاحب کی طرف سے وضاحت کرنی تھی کہ کوئی انپر بے جا تنقید نہ کرے ، وہ کام بالصریح ہو گیا ،
 

Back
Top