شیخ رشید کو عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیا بیان دینے کا کہاگیا؟

Dr Adam

President (40k+ posts)

خوامخواہ کے نمبر بنانے کے لیے لمبی لمبی چھوڑنا تو کوئی شیخ رشید سے سیکھے . مہا نہیں بلکہ مہاتما چھوڑو
شیخ صاب گڈّی نکل گئی اے ہن تُسی آرام کرو
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

خوامخواہ کے نمبر بنانے کے لیے لمبی لمبی چھوڑنا تو کوئی شیخ رشید سے سیکھے . مہا نہیں بلکہ مہاتما چھوڑو
شیخ صاب گڈّی نکل گئی اے ہن تُسی آرام کرو
شیخے نے آگے اپنے بھانجے اور بھتیجے تیار کر کے رکھے ہوئے ہیں۔ اب اس کی عمر اور حرکتوں کی وجہ سے ’’آدھا پاوٗ‘‘ دودھ بھی اسہال کی سی صورتحال کردیتا ہے
 
Back
Top