Moula Jutt
Minister (2k+ posts)
یہ ہوئی نہ سولہ آنے والی بات۔نیب خود مختار ادارہ ھے اور نیب خود سے ڈارامے بازیاں کر رہی ھے حکومت کا نیب سے کوئی لینا دینا نہیں ھے میر شکیل الرحمن بھی ایک ڈارامے کے تحت ہی نیب میں بیٹھا ہوا ھے جس طرح اس پہلے خواجے وغیرہ نیب کی ملی بھگت سے نیب کے ہاں مہمان تھے تاکہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ پر الزام لگایا جا سکے کہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نیب کے زریعے کرپشن کے کیسز مخالفین پر بنوا رہی ھے کامن سینس کی بات تو یہ ہی کہتی ھے آگر گورنمنٹ نیب کو استعمال کر سکتی تو کوئی ملک کو لوٹنے والے جیلوں سے رہائی اور ضمانتیں نہ لے سکتے تھے کیونکہ نیب چوروں کے ساتھ مکمل تعاون میں ھے اور حکومت مخالف قوتیں نیب کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کو بدنام کرانے میں مکمل کردار ادا کر رھے ھیں جن میں اپوزیشن سمیت میڈیا کے فنکار اور صحافیوں کا حرام خور ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑیں شامل ہیں لیکن عوام اپوزیشن حرام خورمیڈیا آور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑوں کا گٹھ جوڑ سمجھ چکی ھے اور اس وجہ سے میڈیا کے جھوٹ اور منافقانہ پروپیگنڈا عوام پر اثر نہیں کر رہا ھے اور میڈیا بے بس نظر آرہا ھے۔
100% Agree