شہیدوں کے نام۔۔۔

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
pak-army.jpg

یہ تھریڈ ظالمان طالبان کے ان ہمدردوں کے لیے ہے جو ہماری مسلح پاک افواج پر "بارک" کرتے ہیں۔۔وہ طالبان جو امریکی سی آئی اے اور انڈین را کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں
15073_39222061.jpg

http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2013-08-27&edition=LHR&id=15073_39222061
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Pak army zindabaad paieeanda badd, long live pakistan and pakistan army, ameen:bigok:(jhanda):subhanahu::pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
شھیدوں کیلیے سب سے بڑا ایوارڈ تو اللہ تعالی کا وھ فرمان ھے جو اس نے اپنی پاک کتاب میں نبی کریمpbuh پر نازل فرمایا کہ شھیدوں کو مردھ نہ کھو بلکہ وھ زندھ ھیں۔
اس سے بڑھ کر شھید کی فضیلت کیا ھوگی۔میرا یقین ھے کہ پاک فوج کے سارے جوان جو اپنی ڈیوٹی نبھاتے ھوے دھشت گردوں یا دشمنوں کے ھاتھوں مارے جاتے ھیں وھ شھید ھیں اور خودکش بمبار ھوں یا فرقہ ورایت کے زھر کی وجہ سے پاکستانیوں کے قتل میں ملوث لوگ کلاب النار یعنی جھنم کے کتے ھیں۔
 
Last edited:

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
شہیدوں کے قربانیوں کو حامد میر جیسے غدّار داغدار کرنے کے کوشش کرتے ہیں


شہیدوں کے قربانیوں کے قدر وہ کے جانیں جو رشوت اور حرام پر پلے ہوں.


جن کے ہر رات حرام کاری میں گزرے وہ ملک کے محافظوں کو برا بھلا کہتے ہیں.


الله ہمیں شہیدوں کے صف میں شامل کرے اور وطن فروش اور ضمیر فروشوں کا قلع قمع کرنے کے توفیق دے
 

the.paki

Senator (1k+ posts)
agar shahadat ka itna shoq tha in gernalon ko tou afghanistan untrained teen-age bachay bejwanay ki bajaey khud jatay larnay
 

ekdumReady

Politcal Worker (100+ posts)
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]میرے خیال میں سارے طالبان قران کے حکامات سے غافل ہیں- ان میںسے کوئ بھی قران کے مطابق نہیں چل رہا ہے- انسانی جان کا ضیائع یا مصوم لوگوں کے قتل کو جہاد کا نام دینا کہاں کا انصاف ہے- یہ لوگ سو کالڈ فتواع لا کر قتل کا جواز پیدا کرتے ہیں- میری نظر میں یہ ہی لوگ گمراع ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 

Back
Top