NAB and judge are bigger mole in uprooting corruption both institution make crooks as hero ab yai galay sy pakar kr laye b to judge ny chor Dena I bet Nawaz Sharif is just buying time he itself comeback and will take his bail as their is benefit of old age for criminalsHe is black sheep in cabinet wasting time of govt. on these useless cases. All corrupts are roaming free while shehzad akbar is minting millions in salary and various allowances.
Do you agree that he should be back in PK or not? Do you agree that the tests were faked?میاں صاحب کو جنرل باجوہ نے جانے دیا - یہ شہزاد اکبر کے قد سے بہت اونچی چیز ہے یہ صرف خان کو خوش کرنے کی کوشش کر رہا ہےجب باجوہ صاحب کے آگے خان کی نہیں چلتی تو یہ کس کھیت کی مولی ہے
NAB and judge are bigger mole in uprooting corruption both institution make crooks as hero ab yai galay sy pakar kr laye b to judge ny chor Dena I bet Nawaz Sharif is just buying time he itself comeback and will take his bail as their is benefit of old age for criminals
Super power heheheeven a 5th grader knows that nawaz sharif went abroad after a 'deal'. There is absolutely no way he is coming back now unless a miracle happens. eg. Pakistan becomes a super power and forces UK to handover nawaz to Pakistani authorities.
what abt doctator mushrraf.جن جرنیلوں نے نواز شریف کو فرار کروایا ان کو سزا ملنی چاہئے۔
میرا خیال ہے ٹیسٹ درست نہیں تھے یا تھے بھی تو بیماری اتنی خطرناک نہیں تھی جتنی بنا کر پیش کی گئی - جی ایچ قیو جب کوئی ڈیل کر لیتا ہے تو اسے مکمل کرنے کی پلاننگ بھی کرتا ہے - میڈیا کنٹرولڈ ہے ان کی طرف سے حکم آیا یہ بات پھیلا دو اگر وہ مر گیا تو پنجاب کو ایک بھٹو مل جائے گا اور وہ موت کے قریب ہے وغیرہ وغیرہ - خان کو بتا دیا گیا ہم نواز کو نکال رہے ہیں مداخلت نہ کرنا پھر بھی خان نے اپنی نفرت سے مجبور ہو کر اور سیاسی مقصد کے لئے کافی بیان بازی کی آخر میں تو خان کو زبردستی چھٹی پر بھیجا گیا - نواز کو پاکستان واپس آنا چاہئے یہ بات درست ہے مگر جیسے نواز پر مقدمے سیاسی ہیں ویسے جیل بھی سیاسی ہے اگر وہ بھاگ گیا ہے تو ایسا ہوتا ہے جب حالات اس کے لئے موافق ہونگے تو ضرور واپس آئے گاDo you agree that he should be back in PK or not? Do you agree that the tests were faked?
ان جرنیلوں کو سزا ملنے چاہئے جنوں نے نواز کو نہ اہل کروایا پھر سزا دلا کر تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے میں مدد دی - یہ سب سیاسی کھیل ہے نہ خان اور نہ نواز میں ہمت اور طاقت ہے کہ آرمی چیف کو سزا دلا سکے -جن جرنیلوں نے نواز شریف کو فرار کروایا ان کو سزا ملنی چاہئے۔
shahzad akbar is all talk. All corrupt people are roaming around and you are doing a press conference.
Press conference should only take place when the money launderers are standing at your back